خیبرپختونخوا میں ایڈونچر ہوا تو سول وار کا خطرہ ہے، مظہر عباس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نہیں گرنے جارہی ۔ بلوچستان میں حالات خراب ہیں، لیکن اگر آپ کے پی میں ایسی حرکت کریں گے تو سول وار کا خطرہ ہے۔ آپ نے عمران خان کی حکومت گرا کر دیکھ لیا کہ ان کی مقبولیت ساتویں آسمان تک کیسے پہنچ گئی۔ اب کے پی میں ایسی کوئی حرکت نہیں ہونے دیں گے"- مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1941121798957109312
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
IK under haii kpk ma civil war hoii nahii , abb kuu hoo gii civil war 😂🤣🤣😂
یہ سب سیاست ہے عمران خان کی طاقت کو کمزور کرنے کے لیے۔ اس لیے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو حکومت دی گئی کیونکہ اُنہیں پتا تھا کہ وہاں کے لوگ ردِعمل میں کچھ نہ کچھ کریں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ اُس طرح سے عمران خان کے لیے نہیں لڑے کیونکہ اُنہیں کچھ فائدے مل رہے تھے۔ جیسے ہی وہ فائدے بند ہوں گے، وہی لوگ اُن فائدوں کے لیے لڑیں گے جو وہ کھو چکے ہوں گے
 

Back
Top