[FONT="]آئی آر آئی این خبروں کے مطابق طالبان کے نمائندہ، زبیح اللّھ مجاہد نے وعدہ کیا ہے کہ اب خودکش حملوں میں ایمبولینس کا استعمال نہیں ہو گا جیسا کے 7 اپریل کو قندھار میں پولیس کے ٹرنینگ کیمپ پے حملے میں کیا گیا تھا۔۔۔ ہسپتال۔ کلینک۔ ایمبولینس ۔۔۔ جو انسانی جان بچانے کے لئے ضروری ہیں اسے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار نے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ طالبان کیا اپنی دہشت گردی کے عمل سے ہر چیز سے انسان کا یقین ختم کر دیں گے؟ [/FONT]