Geek
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1683431370977075201
21.5 ملین جمع کروائے اور 58 ملین کے تحائف بیچے گئے جس سے 36.5 ملین کا منافع ہوا ،گواہ وقاص ملک
کیا کمپلینٹ فائل کرنے سے پہلے اپ کے نوٹس میں ایا کہ 36 ملین بطور دوسرے ذرائع سے امدن ظاہر کیے گئے تھے، وکیل خواجہ حارث
شکایت فائل کرنے سے پہلے یہ میرے نوٹس میں نہیں آیا،گواہ وقاص ملک
یہ درست ہے کہ ملزم نے منافع پر 9 ملین سے زائد ٹیکس ادا کیا ،گواہ وقاص ملک
ٹیکس ریٹرن کے حوالے سے جرح کی جارہی ہے جس کے گواہ ایکسپرٹ نہیں ،وکیل الیکشن کمیشن کا اعتراض
اور نہ ہی گواہ ٹیکس ریٹرن کے جواب دینے کیلئے تیار ہیں ،وکیل الیکشن کمیشن
گواہ کا تعلق الیکشن کمیشن سے ہے،وکیل الیکشن کمیشن
معاملہ جھوٹا ڈیکلریشن دینے کا ہے ،وکیل الیکشن کمیشن
ٹیکس ریٹرن سے الیکشن کمیشن کے گواہ کا تعلق کیا ہے ،وکیل الیکشن کمیشن
منافع اور ٹیکس دیکھنا ٹیکس افیسر کا کام ہے، وکیل الیکشن کمیشن
گواہ کا تعلق ایف بی ار سے نہیں ہے ،وکیل الیکشن کمیشن

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nDytWqw/wakalaaha.jpg
Last edited by a moderator: