خواجہ آصف نے لانگ مارچ میں عوام کی موجودگی کی ویڈیوز کو "فوٹوشاپ"قرار دیدیا

6khawajaasifphotoshop.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کو جعلی قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جی ٹی روڈ پر لانگ مارچ میں شریک عوام کی بڑی تعداد کی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی اور کہا کہ جی ٹی روڈ پر عوام کاسمند ر ہمارے ساتھ ہے، گزشتہ 6 ماہ سے میں ملک میں انقلاب آتا دیکھ رہا ہوں ، سوال یہ ہے کہ کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے پرامن طریقے سے آئے گا یا یہ تباہی کا خونی راستہ اختیار کرے گا؟

عمران خان کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں تاحد نگاہ عوام ہی عوام دکھائی دے رہی تھی ، ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کا پرچم تھامے ہزاروں کی تعداد میں لوگ لانگ مارچ میں شریک تھے۔

https://twitter.com/x/status/1586921266891685889
تاہم عمران خان کی یہ ٹویٹ ن لیگی حلقوں کو پسند نا آئی، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی جانب سے شیئر کردہ اس تصویر پر طنزکیا او راسے جھوٹ، جعلی تصویر قرار دیدیا۔

خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ"یا جھوٹ اور فوٹوشاپ تیرا ہی آسراہے"۔

https://twitter.com/x/status/1587071519817187336
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Geo
کیا خواجہ آصف تم ہو؟
 
  • Haha
Reactions: Geo

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پھر تو بہت آسان ہے اس لانگ مارچ کو فوٹو شاپ ثابت کرنا۔ پی ٹی وی سے لائیؤ کوریج کراکے اور فوٹو شاپ سے موازنا کراکے کے لانگ مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دو سارے چینلز کو اجازت دیدو لائیو کوریج کی تو تم سچے اور عمران خان کا لانگ مارچ آزادی مارچ جھوٹا ثابت ہو جائے گا آج ہی اسی وقت لائیو کوریج شروع کرا دو اگر نا کرایا تو ثابت ہو جایے گا تم ایک گشتئ کے بچے اور حرام کے نطفے ہو چلو اب جلدی سے لائیو کوریج کراؤ تاکہ ثابت ہو جائے کہ تم ایک گشتی کے بچے اور حرام کے نطفے ُاور کسی بد بودار طوائف کی حرامی اولاد نہیں
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
6khawajaasifphotoshop.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کو جعلی قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جی ٹی روڈ پر لانگ مارچ میں شریک عوام کی بڑی تعداد کی ایک تصویر ٹویٹر پر شیئر کی اور کہا کہ جی ٹی روڈ پر عوام کاسمند ر ہمارے ساتھ ہے، گزشتہ 6 ماہ سے میں ملک میں انقلاب آتا دیکھ رہا ہوں ، سوال یہ ہے کہ کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے پرامن طریقے سے آئے گا یا یہ تباہی کا خونی راستہ اختیار کرے گا؟

عمران خان کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں تاحد نگاہ عوام ہی عوام دکھائی دے رہی تھی ، ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کا پرچم تھامے ہزاروں کی تعداد میں لوگ لانگ مارچ میں شریک تھے۔

https://twitter.com/x/status/1586921266891685889
تاہم عمران خان کی یہ ٹویٹ ن لیگی حلقوں کو پسند نا آئی، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی جانب سے شیئر کردہ اس تصویر پر طنزکیا او راسے جھوٹ، جعلی تصویر قرار دیدیا۔

خواجہ محمد آصف نے عمران خان کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ"یا جھوٹ اور فوٹوشاپ تیرا ہی آسراہے"۔

https://twitter.com/x/status/1587071519817187336
Oi kunjur khawajayaah, GANDOWAH dalal..of Nawaz Lal Modi, Lampost ready in Lahore for your hanging.
 
انقلاب

یہ فوٹو شاپ نہیں ہیں، جو اے

kashmala-tariq-weds-waqas-khan-in-islamabad-1604319342-5450.png
 
satifhasan

Minister (2k+ posts)
tu Islamabad q band kia hua ha
or 2000 afrad k liya 3000 police lagai hoi ha
agar aik police wala aik banda bhi pakar lay tu 1000 police walay farigh baithay hongay
or long march khatum
sawal yah ha k itni PHAT kis bat sa rahi ha
 
Back
Top