Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"میرا خیال ہے کہ ڈان لیکس اور ممبئی حملوں پر بیان کے بعد، جو بیان اب خواجہ آصف نے دیا ہے، وہ نواز شریف اور مریم نواز کی مرضی کے بغیر نہیں دیا گیا۔ خواجہ آصف نے جو بات کی ہے، وہ شریف خاندان کے بیانیے کے قریب قریب ہے"۔بیرسٹر سعد رسول
https://twitter.com/x/status/1917435364601467214
https://twitter.com/x/status/1917435364601467214