میرے اور بہت سی خاتون صحافیوں کے خلاف مریم نواز نے مہم کی جو کئی روز تک جاری رہی۔ اُس سے پہلے بشرہ بی بی کے ساتھ بھی انہوں نے اس طرح کیا۔مگر جب آج مریم نواز نے خواتین کو ریڈلائن کہا تو تعجب ہوا۔۔۔مہر بخاری