خلافت کی سمٹتی ہوئی سرحدیں

allahkebande

Minister (2k+ posts)

تمہاری یہ باتیں تمہیں عقل سے کورا کوئی اور مخلوق ثابت کرتی ہیں چلو تمہیں تمہاری سوچ کے مطابق جواب دیا جایے کیا تمہارا اباما یہ ہمت کرے گا کہ وہ عراق آ کر کسی مجاہد کا دو بدو سامنا کرے وہ ڈرپوک تو خفیہ طور پر راتوں رات ہوائی جہازوں اور فوجوں کے نرغے میں ڈرتے ڈرتے وہائٹ ہاؤس سے نکلتا ہے

اور سنو یہ بات بات پر امریکہ کو بیچ میں مت لایا کرو ۔ تمہارا امیر ملا عمر اور تمہارا خلیفہ البغدادی دونوں خلفاء راشدین کی پیروی کرنے کے دعوے کرتے ہیں لہذا انہیں خلفاء راشدین ہی سے کمپئیر کیا جائے گا ؛ امریکی یا عراقی لیڈروں سے نہیں ۔ تم تو وہ منافق ہو جو امریکی مصنوعات یعنی کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے دوسروں پر مرتد کے فتوے لگاتے ہو ۔ جاؤ اگر اتنے پکے مسلمان ہو تو قلم ، دوات اور کھجور کی چھال سنبھالو ۔ حضور ۖ نے کمپیوٹر سے دعوت اسلام نہیں دی تھی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سلطنت داعش سے زیادہ وسیع تھی مگر حضرت عمر رضہ البغدادی کی طرح چھپ کر نہیں بیٹھتے تھے بلکہ راتوں کو مدینے کی گلیوں میں گھوما کرتے تھے ۔ حضرت عثمان، حضرت علی، اور امام حسین رضی اللہ عنہما نے جان دینا تو گوارہ کرلیا مگر قلعوں میں چھپ کر نہیں بیٹھے ۔ بڑے آئے آزادی پسند جہادی جو دعوے خلفاء راشدین کی سنت، شریعت اور احیائے خلافت کے کرتے ہیں اور سوال کرو تو فورا اپنی کمزوریوں کا مقابلہ امریکہ سے کرنے بیٹھ جاتے ہیں

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
میں نے یہ کب کہا کہ خلیفہ البغدادی آکر دو بدو لڑے ؟ ٹھیک ہے کہ البغدادی خلفاء راشدین کی طرح میدان سے قیادت نہیں کرتا مگر منبر سے تو کر سکتا ہے؟ جب کھلے آسمان تلے سر قلم کرنے اور زندہ جلانے کی ویڈیو بغیر کسی خوف کی بنا سکتے ہیں تو خلیفہ کی ایک ویڈیو کسی کمرے میں نہیں بنا سکتے ؟ کہیں ملا عمر کی طرح ملا بغدادی بھی تو آنجہانی نہیں ہوگئے؟

یہ بھی تو ہو سکتا ہے اباما وائٹ ہاوس میں سر رہا ہو وہ کیوں سامنے نہیں آتا ویسے بیوقوف بلکل تمہاری طرح سوچتے ہیں
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)

اور سنو یہ بات بات پر امریکہ کو بیچ میں مت لایا کرو ۔ تمہارا امیر ملا عمر اور تمہارا خلیفہ البغدادی دونوں خلفاء راشدین کی پیروی کرنے کے دعوے کرتے ہیں لہذا انہیں خلفاء راشدین ہی سے کمپئیر کیا جائے گا ؛ امریکی یا عراقی لیڈروں سے نہیں ۔ تم تو وہ منافق ہو جو امریکی مصنوعات یعنی کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے دوسروں پر مرتد کے فتوے لگاتے ہو ۔ جاؤ اگر اتنے پکے مسلمان ہو تو قلم ، دوات اور کھجور کی چھال سنبھالو ۔ حضور ۖ نے کمپیوٹر سے دعوت اسلام نہیں دی تھی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سلطنت داعش سے زیادہ وسیع تھی مگر حضرت عمر رضہ البغدادی کی طرح چھپ کر نہیں بیٹھتے تھے بلکہ راتوں کو مدینے کی گلیوں میں گھوما کرتے تھے ۔ حضرت عثمان، حضرت علی، اور امام حسین رضی اللہ عنہما نے جان دینا تو گوارہ کرلیا مگر قلعوں میں چھپ کر نہیں بیٹھے ۔ بڑے آئے آزادی پسند جہادی جو دعوے خلفاء راشدین کی سنت، شریعت اور احیائے خلافت کے کرتے ہیں اور سوال کرو تو فورا اپنی کمزوریوں کا مقابلہ امریکہ سے کرنے بیٹھ جاتے ہیں

زہر کا علاج زہر سے دشمن کا علاج اسی کے اسلحے سے کیا خیال ہے
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

زہر کا علاج زہر سے دشمن کا علاج اسی کے اسلحے سے کیا خیال ہے

فی حال تو داعش مسلمانوں کی بستیوں میں زہر گھول رہی ہے ۔ انکی نفرت کہنے کو تو امریکا سے ہے مگر نصب العین مسلمانوں کو مرتد کہہ کہہ کر مارنا ہے جیسا کہ رسول پاک ۖ تنبیہ فرما گئے ہیں ۔
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

یہ بھی تو ہو سکتا ہے اباما وائٹ ہاوس میں سر رہا ہو وہ کیوں سامنے نہیں آتا ویسے بیوقوف بلکل تمہاری طرح سوچتے ہیں

ٹھیک ہےآپ بھی اپنے گرو دیو البغدادی اورملا عمر کی پریس کانفرینس کرا دی جئیے ۔ اتنا وقت تو مل جاتا ہوگا کھوپڑیاں گننے اور افیم کی کاشت سے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
11030851_930181760355418_9136942937569379985_n.jpg

11060298_930181750355419_5862254368816219346_n.jpg

Kirkuk women volunteer to make sweets and desserts for the Security Forces

Hazrat aap kab UNBAN hongay
aap ki Rihai ke liye aik thread banaya tha , woh bhi MODS ne delete kar diya
aap ki kammi Mehsoos ho rahi hai mohtaram
Jiyee Bhutto
 
Back
Top