allahkebande
Minister (2k+ posts)
تمہاری یہ باتیں تمہیں عقل سے کورا کوئی اور مخلوق ثابت کرتی ہیں چلو تمہیں تمہاری سوچ کے مطابق جواب دیا جایے کیا تمہارا اباما یہ ہمت کرے گا کہ وہ عراق آ کر کسی مجاہد کا دو بدو سامنا کرے وہ ڈرپوک تو خفیہ طور پر راتوں رات ہوائی جہازوں اور فوجوں کے نرغے میں ڈرتے ڈرتے وہائٹ ہاؤس سے نکلتا ہے
اور سنو یہ بات بات پر امریکہ کو بیچ میں مت لایا کرو ۔ تمہارا امیر ملا عمر اور تمہارا خلیفہ البغدادی دونوں خلفاء راشدین کی پیروی کرنے کے دعوے کرتے ہیں لہذا انہیں خلفاء راشدین ہی سے کمپئیر کیا جائے گا ؛ امریکی یا عراقی لیڈروں سے نہیں ۔ تم تو وہ منافق ہو جو امریکی مصنوعات یعنی کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے دوسروں پر مرتد کے فتوے لگاتے ہو ۔ جاؤ اگر اتنے پکے مسلمان ہو تو قلم ، دوات اور کھجور کی چھال سنبھالو ۔ حضور ۖ نے کمپیوٹر سے دعوت اسلام نہیں دی تھی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سلطنت داعش سے زیادہ وسیع تھی مگر حضرت عمر رضہ البغدادی کی طرح چھپ کر نہیں بیٹھتے تھے بلکہ راتوں کو مدینے کی گلیوں میں گھوما کرتے تھے ۔ حضرت عثمان، حضرت علی، اور امام حسین رضی اللہ عنہما نے جان دینا تو گوارہ کرلیا مگر قلعوں میں چھپ کر نہیں بیٹھے ۔ بڑے آئے آزادی پسند جہادی جو دعوے خلفاء راشدین کی سنت، شریعت اور احیائے خلافت کے کرتے ہیں اور سوال کرو تو فورا اپنی کمزوریوں کا مقابلہ امریکہ سے کرنے بیٹھ جاتے ہیں