خرچنے کا ٹائم آیا تو کپتان کے اے ٹی ایم ٹھس ہو گئے

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Pteecher Khan k datadarbar amad p mizar se bhagtay huey zaerein k video lagaein, is bagdar k raftar se andaza ho ga ATM xuli ha ya band.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور سے اطلاع یہ ہے کہ کپتان کے کسی نے ٹھیک کان بھرے ہیں۔ اسے بتایا ہے کہ آپ کا حلقے ایک تو ڈیفنس اتنا بڑا ہے لیکن ووٹ یہاں صرف بیس فیصد ہیں۔ سارے وہ بھی نہیں ملنے۔ باقی ستر فیصد علاقے میں نون لیگ کا زور ہے
******
یہ میرا حلقہ ہے اس میں فرق پڑھے لکھے لوگوں اور اردگرد کی آبادی کا ہے.


کوڑا پنڈ، کماں بھٹہ چوک وغیرہ جاہلوں سے بھرے پڑے ہے.
اور ن کو سپورٹ کرتے ہیں


صرف یہ ہو سکتا ہے کہ پڑھے لکھے لوگ ووٹ ڈالنے ضرور جائیں گے مگر شائد جاہل طبقہ اپنی دیہاڑی نا مارے.
ن اس دفہ ووٹر کو گھروں سے نکالنے اور پولنگ سٹیشن تک لے کے جانے کے موڈ میں نہیں لگتا.
ن اپنی ہار مان چکی ہے.


.
عمران خان نے ابھی اپنی تقریر میں بارہ بجنے سے چار منٹ پہلے میرے حلقے کی کچی آبادیوں کے لوگوں کو خطاب کیا ہے.


.
 

Back
Top