Annie
Moderator
حلوے کی بات نہ کرو
اس فورم کے سارے فرقہ پرست دیو بندی ملا آپکے پیچھے پڑ جایں گے
ویسے حلوے پر سب کا اتفاق ہے ، لیکن تقسیم پر اختلاف ہے
:(..ہیں ؟؟؟؟ مجھے پتا بھی نہیں یہ کون ہوتے ہیں ، مجھے تو ویسے بھی فورم کے سارے مولانا ناپسند کرتے ہیں ، ایک مولانا سے کل سود پر سوال پوچھا جواب ہی نہیں دیا