خخخ خخخ خخخ کپشن

Annie

Moderator
حلوے کی بات نہ کرو
اس فورم کے
سارے فرقہ پرست دیو بندی ملا آپکے پیچھے پڑ جایں گے
ویسے حلوے پر سب کا اتفاق ہے ، لیکن تقسیم پر اختلاف ہے

:(..ہیں ؟؟؟؟ مجھے پتا بھی نہیں یہ کون ہوتے ہیں ، مجھے تو ویسے بھی فورم کے سارے مولانا ناپسند کرتے ہیں ، ایک مولانا سے کل سود پر سوال پوچھا جواب ہی نہیں دیا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:(..ہیں ؟؟؟؟ مجھے پتا بھی نہیں یہ کون ہوتے ہیں ، مجھے تو ویسے بھی فورم کے سارے مولانا ناپسند کرتے ہیں ، ایک مولانا سے کل سود پر سوال پوچھا جواب ہی نہیں دیا

جیسے الٹے سوال آپ پوچھتی ہیں تو پھر کوئی مولوی آپ سے خوش کیسے ہو سکتا ہے

مولوی کو صرف واعظ کرنے کا کہا کریں ، کوئی عملی سوال نہ کیا کریں
کیوں کہ بیچارہ خود شرمندہ ہو جاتا ہے
دنیا کا سب سے آسان اور کام دوسروں کو واعظ کرنا ہوتا ہے
 
Back
Top