خان کا دھرنا اور ڈرون

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
دولے شاہ کے چوھے اور قومی غیرت


حکومت کو چاہیے کے امریکا کو که کر تحریک انصاف کے دھرنے میں ڈرون مروا دے

نہ رھے گا بانس ، نہ بجے گی بانسری

ڈرون سے یاد آیا،
یاد سے یاد آیا کے ....... ہم پاکستانیوں کی تو یاداشت تو بہت ھی کمزور ھے ، بےغیرت جوٹہرے

بھلا عزت مند کبھی ایک ڈاکو اور اسکے ساتھیوں کو اخلاقی اور مالی سپورٹ کرتا ھے ؟

عمران خان یونہی تو نہیں کہتا میں نے سوئی قوم کو جگہ دیا ھے

لیکن ابھی ١٨ کروڑ میں سے جاگے کتنے ھزار ہیں ؟

میں تھوڑا بھٹک گیا ہوں ، واپس ڈرون پر

عمران خان نے ڈرون کے خلاف بھی دھرنا دیا تھا
عمران خان نے
NATO
سپلائی بھی بند کروا دی تھی ،
اس وقت بھی یہ شور و غوغا تھا ، اتنا مالی نقصان ھو گیا
پاکستان دنیا میں تنہا ھو گیا

یاد آیا

ہم منحوس قوم کو کیا یاد اے گا ، یاد تو اس وقت اتا جب ابھی تک ڈرون کے حملے ھو رہے ہوتے
گنتی ٥٥ ہزار سے ١ لاکھ ھو جاتی
ہم لوگوں کو انسان سے مطلب نہیں ، صرف سکور سے ھے
جیسا ، آج کراچی میں کیا سکور تھا ؟
بےغیرتی بھائی جی اور کیا

دنیا کے کسی بھی ملک میں اگر باہر کا ملک ڈرون حملہ کرے تو وہ ملک کی سلامتی پر حملہ تصور ہوتا ھے
مگر پاکستان میں

ہمارا اتنا نقصان ھو گیا
ہم پورے ملک میں تنہا ھو گئے

ایک ایسا شحص جس نے پاکستان کی سلامتی کے لئے
nato
اور دنیا کی سپر پاور کو گھٹنے ٹکنے پر مجبور کیا اور
پاکستان پر ڈرون حملہ ختم کروایا

٢ سال کے بعد شیر کا بچہ پھر دھرنا دے کر بیٹھا
دھرنا بھی کس کے خلاف
پاکستان کے چوھوں کے خلاف
دولے شاہ کے چوھے

٤٥٠ کی پارلیمنٹ میں صرف ١٠٠- ١٥٠ چوھے اکھٹے ھوے
کچھ چوھوں نے بہت پر زور تقریریں کیں
عوامی اسسمبلی میں عوام کے مسائل کے سوا ، کیا کیا بھاشن دے گئے ،
اپس کے گندے کپڑے عوامی اسسملی میں دھوے اور پریس کانفرنس کر کے سکھا دے

وہ آپلوگ ٹیلی ویژن کی مراتھن نشریات میں دیکھ چکے ھوں گے
مگر یہ کیا
خان کا دھرنا ٢٨ روز میں داخل ، لوگوں کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ھے ،
لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ھے

مگر " دولے شاہ کے چوھے"
عوام کا ایک کروڑ روزانہ کا خرچ کروا کر اب ٹھنڈے کمرے میں بھی بور ھو گئے
اب ان سے وہاں بیٹھا بھی نہیں جا رہا

١٠٠٠ ارب کا نقصان کا واویلا
جمہوریت کا واویلا

مگر
جو ڈرون سے کھربوں کا نقصان ہوا ، اسکی فکر کسی کو نہیں

دوسری طرف ، پڑھی لکھی عوام اپنی دولے شاہ کے چوھے عوام کے لئے تمام مشکلات کے باوجود بیٹھی ہی
دھرنا ماسٹر کا دلبر جانی شیخ جو ٢ سال عوام کا دماغ کھاتا رہا کے کے
باہر نکلو
عوام کو پارلیمانی ساس بن کر روزانہ تانے دینا والا ، آج اپنے گھر میں جا کار آرام سے سو جاتا ھے

انلوگوں لے لئے جو بےغیرتی کا سرٹیفکیٹ لے کر ٹیلی ویژن کی کے اگے بٹھے ہوے ہیں
اور وہ بھی اب بور ھو گئے ہیں
کیوں نہ ہوں ؟

پاکستان اور پاکستانیو کو غیرت مند اور ایک خودمختار ملک بنانے کا ٹھیکہ تو صرف عمران خان نے لیا ھے
اپ لوگ .....مار کر آرام سے سو جایئں
کل تک گھر کا خرچہ ١٥-٢٠٠٠٠ ہزار تھا
اب ٤٠ - ٥٠ ہزار ھے
یہ نواز یا زرداری کی وجہ سے تھوڑی ھے ، یہ تو پاکستان میں ہونے والے دھرنو کی وجہ سے ھے

یاد ماضی عذاب ھے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

 
Last edited by a moderator:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
x1275382_24606201.jpg.pagespeed.ic.-ZjnXnOg21.jpg


x1277676_90410111.jpg.pagespeed.ic.JTem2j179x.jpg
 
Last edited: