خان صاحب کی گھڑیاں بیچ دو :بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Ghari choooor
سارا ملک چوری کرنے والوں کے کتے یہ گھڑی خریدیں تھی عمران خان نے تیری والدہ کی تشریف سے چرائی نہیں تھی۔ اور یہ گھڑی کا قصہ کب تک سناؤ گے؟ عمران نے تمہاری والدہ کو دینی تھی؟ جو اسی پر نون لیگ بے باک سے بار بار چھتر کھائے جا رہی ہے بتاؤ بیڑہ غرق کس نے کیا مفتاح نے اسحاق ڈار کے کہنے پر یا ڈار نے
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
This 'audio leak' shows how honest IK is. He had to sell his watches to get by. Which PM of this hapless country ever had to do that. On the contrary Nawaz Dalla and Zardari pimp made billions by looting the national exchequer.
 
Last edited:

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
WATCHES?!

Wasn't there just one watch?

The watches being referred to are the ones the got in 2021, if we refer to Tosha Khan documents
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
it is fake audio. you can easily make one with some actors. now if it is not fake then first of all people recording should be court martialled
 

Imjutt

MPA (400+ posts)
679051_34315875.jpg



لاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔


سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کے بعد اب تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے ساتھ مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔

مبینہ آڈیو میں زلفی بخاری بشریٰ بی بی کو مرشد کہتے ہوئے سلام کہتے ہیں جس پر بشریٰ بی بی انہیں سلام کا جواب دے کر حال پوچھتی ہیں تو زلفی بخاری کہتے ہیں میں ٹھیک ہوں مرشد آپ کیسی ہیں۔

بشریٰ بی بی مبینہ طور پر زلفی بخاری سے کہتی ہیں خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں جو انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں تاکہ آپ انہیں بیچ دیں، وہ گھڑیاں خان صاحب کے زیر استعمال نہیں۔

دوسری جانب زلفی بخاری اپنی مبینہ آڈیو میں بول رہے ہیں کہ جی ضرور مرشد، میں کردوں گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی۔


Source
Its just a diversion so that insafians don't give hard time to TT fame Salman showbaz. Therefore don't give much of your just time keep focus on the real issues like these bustards keep taking advantage of govt and cleaning their criminal records/ cases.
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
سارا ملک چوری کرنے والوں کے کتے یہ گھڑی خریدیں تھی عمران خان نے تیری والدہ کی تشریف سے چرائی نہیں تھی۔ اور یہ گھڑی کا قصہ کب تک سناؤ گے؟ عمران نے تمہاری والدہ کو دینی تھی؟ جو اسی پر نون لیگ بے باک سے بار بار چھتر کھائے جا رہی ہے بتاؤ بیڑہ غرق کس نے کیا مفتاح نے اسحاق ڈار کے کہنے پر یا ڈار نے

Brother do you think I cannot talk filth about your respected mother and abuse her?

I can - but I choose not to because she is a mother and I respect her.