حکومت کہاں ہے ؟

Sirphira

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کو قیمے والے نان ہضم نہیں ہوتے اگر وہ عمران خان کو گالیاں نہ دیں تو۔۔ ان کا نظام انہضام ، نظام روزگار عمران خان کو گالیاں دیکر چل رہا ہے

ن لیگ کا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے نوازشرف کی جی حضوری اور تلوے چاٹنے میں کوئی کسر نہ چھوڑنا_

اگر عمران خان نوازشریف کی کرپشن سامنے لائے تو عمران خان اور تحریک انصاف کو گالیاں دو_

اگر سپریم کورٹ حکومت کو نااہل قرار دے تو عدلیہ کی دھجیاں اڑا دو_

اگر آئی ایس پی آر پریس ریلیز میں حکومت کی کارکردگی صفر کہہ دے تو اس کے خلاف کمربستہ ہو جاؤ_

اب آرمی اور رینجرز اگر پنجاب میں آپریشن کرنے آ رہے ہیں تو یہ عقل سے عاری مخلوق اب سارا دن آرمی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف عمل ہے_

نہ کوئی عقل ہوتی ہے نہ کوئی موت ہوتی ہے

بن کے مست ملنگ رہیں گے گنجے تیرے سنگ رہیں گے

(clap)​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

موبائل سروس بالکل نہیں کھلنی چاہئے۔ موبائل فون شیطان کی ٹوٹی ہے ، اگر سگنل آنا شروع ہوگئے تو ہر گھر میں شیطان نازل ہوگا ۔ منجانب آل پاکستان ممتازقادری لورز ایسوسی ایشن

waqai-na-kar-1387802092515508035.jpg

:lol:رقعہ شقعہ . خط سندیسہ ؟ چلے گا ، ٹوٹی نا سہی ، مراسلہ ہی سہی ، مراسلہ نا ہو تو ؟ پکارا تو ہے ، حاضر ہو ، نازل ہو
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو قیمے والے نان ہضم نہیں ہوتے اگر وہ عمران خان کو گالیاں نہ دیں تو۔۔ ان کا نظام انہضام ، نظام روزگار عمران خان کو گالیاں دیکر چل رہا ہے

ان کا قیمہ کا نان ہضم نوازشریف کی پوجا پاٹ سے زیادہ اور اس کے بادشاہت کے خلاف آواز اٹھانے والے کو گالیاں دینے سے کم ہضم ہوتا ہے_

آج عبدالستار ایدھی، ڈاکٹر عبدالقدیر یا اعصام الحق بھی پاکستانی سیاست میں آ کر نوازشریف کی کرپشن کی بات کرے گا تو یہ اندھی تقلید میں ان کا وہ حال کریں گے کہ قوم ان ہیروز کو ہی غدار سمجھنے لگے گی_

(yapping)​
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
waqai-na-kar-1387802092515508035.jpg

:lol:رقعہ شقعہ . خط سندیسہ ؟ چلے گا ، ٹوٹی نا سہی ، مراسلہ ہی سہی ، مراسلہ نا ہو تو ؟ پکارا تو ہے ، حاضر ہو ، نازل ہو

رقعہ شقعہ لکھنا ہو تو خون سے لکھیں ،گرل فرینڈ تڑپ جائے گی ۔ ہوسکتا ہے کہ محبوب سر کے بل چل کر آپ کے پاس آجائے
اپنا خون ناحق بہانے سے بہتر ہے کہ مرغی کے خون سے ہی رقعہ لکھ لیں، گرل فرینڈ نے کونسا لیبارٹری میں خون کا ٹیسٹ کروانا ہے
(bigsmile)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

رقعہ شقعہ لکھنا ہو تو خون سے لکھیں ،گرل فرینڈ تڑپ جائے گی ۔ ہوسکتا ہے کہ محبوب سر کے بل چل کر آپ کے پاس آجائے
اپنا خون ناحق بہانے سے بہتر ہے کہ مرغی کے خون سے ہی رقعہ لکھ لیں، گرل فرینڈ نے کونسا لیبارٹری میں خون کا ٹیسٹ کروانا ہے
(bigsmile)

نہیں جی آج کل ماحول بہت ایڈوانس اور سنسیٹیو ہے ، خون سے لکھو تو ؟ ریجیکشن کا خطرہ ہے ،

:lol:جواب ملے گا ؟ دفع ہو جنونی کہیں کا ، پیار محبت کا خون سے کیا لینا دینا ؟ کوئی میکڈونلڈ ، کے ایف سی ، برگر ، بوتل ، کافی ، سینڈوچ ، وغیرہ وغیرہ
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with it use of force will be as counter productive as it was in case of lal masjid, in Fata or balochistan. Better way to disperse the crowd maybe to initially accept some demands and later when crowd is dispersed arrest the organizers. And it was govt failure to stop them on first place.
حکومت اپنی جگہ موجود ہے لیکن آج اگر حکومت طاقت کا استعمال کر دیں ، تو سارے سیاسی اور میڈیا بلونگڑے باہر نکل آئے اور کہیں کہ وہ تو پر امن احتجاج کر رہے تھے پارلیمنٹ کے سامنے ، یہ کیسی جمہوریت ہے ، نواز شریف تو ڈکٹیٹر ہے یہ اور وہ

اس طرح کے مذہبی موب پر طاقت کا استعمال کوئی دانشمندی نہیں ، ایک کو پھانسی لگا دی تو اتنا ہنگامہ کھڑا ہوا ، دو تین بندے مار دیئے گئے تو آسمان سر پر اٹھا لیں گے

جتنے مولوی ادھر بیٹھیں رہے گے اتنے ہی ایکسپوز ہوں گے ، قادری اور نیازی کی مثال ہمارے سامنے ہے
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)

نہیں جی آج کل ماحول بہت ایڈوانس اور سنسیٹیو ہے ، خون سے لکھو تو ؟ ریجیکشن کا خطرہ ہے ،

:lol:جواب ملے گا ؟ دفع ہو جنونی کہیں کا ، پیار محبت کا خون سے کیا لینا دینا ؟ کوئی میکڈونلڈ ، کے ایف سی ، برگر ، بوتل ، کافی ، سینڈوچ ، وغیرہ وغیرہ

کیا دور آگیا ہے، پہلے ذرا سی ہاتھ پر چوٹ لگتی تھی تو محبوبہ تڑپ کر رہ جاتی تھی، اب سر بھی پھٹ جائے تو گرل فرینڈ کو لگتا ہے کہ اسے ایمپریس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پہلے محبوبہ "پاپڑبدانے" یا سموسوں پر راضی ہوجاتی تھی، اب برگر، بوتل ، کافی سے کم بات نہیں کرتی

پہلے بندہ چھت پار کرکے دوسری چھت پر محبوبہ کو مل لیا کرتا تھا، اب محبوبائیں کے ایف سی، میکڈونلڈ کے علاوہ کہیں ملاقات نہیں کرتیں

کاش وہ پرانا زمانہ لوٹ کر آجائے جس میں کم پیسوں میں بھی کام چل جاتا تھا
 
ایک پیالی دودھ پتی پر عھد و پیمان ہو جاتے تھے ، اب تو میکڈونلڈ کے سات پھیرے لگا کر ، درجن برگر کھا / کھلا کر بھی ،

:doh:(huh) جواب ملتا ہے ؟ لیٹ می تھنک اباؤٹ اٹ سیریسلی ، فرسٹ ٹیل می ، آر یو سیریس ؟
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

حلوے، کھیر، اور مرغ کڑاہی کی تین چار ہزار دیگوں میں جمال گوٹا ڈال کر دیں

پھر دیکھیں ان کی پھرتیاں، کیسے نہیں دوڑتے واپس
حکومت اپنی جگہ موجود ہے لیکن آج اگر حکومت طاقت کا استعمال کر دیں ، تو سارے سیاسی اور میڈیا بلونگڑے باہر نکل آئے اور کہیں کہ وہ تو پر امن احتجاج کر رہے تھے پارلیمنٹ کے سامنے ، یہ کیسی جمہوریت ہے ، نواز شریف تو ڈکٹیٹر ہے یہ اور وہ

اس طرح کے مذہبی موب پر طاقت کا استعمال کوئی دانشمندی نہیں ، ایک کو پھانسی لگا دی تو اتنا ہنگامہ کھڑا ہوا ، دو تین بندے مار دیئے گئے تو آسمان سر پر اٹھا لیں گے

جتنے مولوی ادھر بیٹھیں رہے گے اتنے ہی ایکسپوز ہوں گے ، قادری اور نیازی کی مثال ہمارے سامنے ہے
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
@mashterji..............ache kam ko circus nahi kehte Be mohare Dangar.............................waise moulvioyoun ka bi haq he ahtejaj karna
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
@Sehrai...........o made in china patwari................N ke dangroun ka parliment kesamne darna bhool giya tuje...............baqi Khan ke dharne ne jo Ganjooun ka hal kiya he wo uni se poocho. itni bari jadojedh tarikh me ache alfaz se yad rakhi jay gi
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

میرا قول ہے کہ پاکستان میں نظامِ ریاست جمہوری ہے،، اور طرزِ سیاست ہجومی ہے ۔

پولیس کو تو اپنی رکھوالی کے رکھ لیا ہے اربابِ اختیار نے
ان کو بس پروٹوکول کی نوکری کرنا آتی ہے، غریب کو ذلیل کرنا آتا ہے
لیکن ہجوم کنٹرول کرنا ان کی لیے ناممکن ہے
اور ہجومی سیاست کو فروغ کس نے دیا؟
پہلے میڈم بینظیر کے ملین مارچ، پھر میاں صآب کے ملین مارچ
پھر عدلیہ بحالی ہجومی سیاست
پھر ان کی دیکھا دیکھی میرا سجن قادری (ماڈل ٹاؤن والے سانحے پر میرے تھریڈ پر عوام بہت بپھر گئی تھی کہ شاید میں بھی کوئی پٹواری ہوں)۔
پھر چل سو چل
انہی 'محترم' سیاسی قائدین نے اس ہجومی سیاست کو فروغ دیا اور اب کہتے ہیں ہمیں آرام سے حکومت کرنے دو۔ اچھا جی؟
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
@S.A.Z...........120 din ka darna aik naik kam ke liye tarakhi jadojed he...........zara apne mai bapp ko bolo na 20 din ka darna hi kar lain, antain bahir ah jay gi................baqi tu agar nasli hota to ache kam ki qadar karta
 
teknikel

Minister (2k+ posts)
mera nahi khiyal Moulvi lamba arsa nikalain ge darne me............Ehtijaj moulvioun ka haq lykin mutalba ulta
 
pablo

Banned
@mashterji..............ache kam ko circus nahi kehte Be mohare Dangar.............................waise moulvioyoun ka bi haq he ahtejaj karna
کسی کو جواب دینا ہو تو قوٹ کیا کرو ,,,, ٹیکنیکل بے شرم
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت نواز کی حالت اس طرح کی ہے
پوچھ ٹانگوں میں

باہر بھی نہی جا رہا

:lol:
Not%20Sure%203_small.jpg
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی بیچارے کی دُم کو کسی نے بھی چھیڑا تو یہ والا حال ہو جائے گا
dontlift.gif

اس وقت نواز کی حالت اس طرح کی ہے
پوچھ ٹانگوں میں

باہر بھی نہی جا رہا

:lol:
Not%20Sure%203_small.jpg
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگوں کا خیال یہ ھے کہ دھرنا سب حکومت کی مرضی سے ھو رھا ھے کیونکہ ان لوگوں کو یہاں تک آنے دینا اور وہ بھی حکومت کی قریبی رفقاء کی فرہام کردہ بسوں میں۔
کیا مقاصاد حاصل کرنا چاہتی ھے کچھ تو واضع نہیں مگر ایک بات صاف دیکھائی دیتی ھے کہ اس دھرنے سے عمران کا دھرنا جوڑ کر اسکو رگیدا جائے۔
آپ اوپر سے نیچے جتنے بھی کمنٹ پٹواریوں کے پڑھ لیں اور ن لیگ کے وزراہ کے بیانات سب میں یہ بات مشترک ھے۔

Back
Top