حکومت کہاں ہے ؟

Athra

Senator (1k+ posts)
سوالات تو بہت ہیں لیکن جوابات کدر ہیں کوئی پتا نہیں نہ کوئی جواب دینا والا سامنے آنے کو تیار ہے عجب گورکھ دھندہ ہے تلک شوز میں حکومتی نمایندوں کی باتیں سنو کسی کو چابی بھری جا رہی ہے اور کسی کو یہ سب بھی عمران خان کا کارنامہ نظر اتا ہے
 
واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
(bigsmile)دھرنا جاری کردیا جاے ، لیکن سرکار ؟ سہیلی ٹائپ سرکار ؟ موبائل سگنلز بحال کر دیں ، میٹرو کھول دیں ، اور شہر میں خوف و ہراس ذرا "ڈاون" کردیں ، پلیز

(bigsmile)میٹروبے شک نہ چلائیں، کم از کم موبائل سگنل ہی آن کردیں، گرل فرینڈ سے بات کرنے کا من کررہا ہے​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)میٹروبے شک نہ چلائیں، کم از کم موبائل سگنل ہی آن کردیں، گرل فرینڈ سے بات کرنے کا من کررہا ہے​

(bigsmile)آپ بھی ناں ؟ تن من دھن اور فن سے آگے بھی سوچا کریں ، ویسے کہا آپ نے بتیس / ٣٢ آنے ٹھیک

سب رابطے منقطع ہیں ، وہ ؟ کون ؟ کہاں ؟ سب لاپتہ ہیں

UFONE-LOGO.jpg
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا و سوشل میڈیا پر میٹھے میٹھے بھائیوں کے کرتوت اور انکے منہ سے پھول جھڑتے تو دیکھا ہی ہوگا۔ نیازی کی طرح یہ بھی اپنی موت آپ مریں گے۔

ان کی موت کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس بلائیں گے؟
اور کوئی مائی کا لال ان کے پاس سے گزر کر اندر جائے گا؟
میڈیا ان کے خلاف تقریریں نشر کرے گا؟
تو لگ تو یہ ہی رہا ہے آپ کا لاشہ ہی اٹھے گا.
آپ کے ساتھ کھڑے ہونے والے تو ملک کے دوسرے کونوں میں بھی اپنے گلی سے بھی باہر نہیں آئیں گے.اور مزاکرات میں بھی وہ ہی ملے گا جو عرفان صدیقی لے کر آیا.
ان پھولوں کے ہار گلے میں ڈال لو.کے یہ وہ پھول ہیں جن کے ووٹ لے کر تخت شاہی آپ کی قسمت میں آیا ہے.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
سوالات تو بہت ہیں لیکن جوابات کدر ہیں کوئی پتا نہیں نہ کوئی جواب دینا والا سامنے آنے کو تیار ہے عجب گورکھ دھندہ ہے تلک شوز میں حکومتی نمایندوں کی باتیں سنو کسی کو چابی بھری جا رہی ہے اور کسی کو یہ سب بھی عمران خان کا کارنامہ نظر اتا ہے

________________________________________
Smoke Screen

SmokeScreen.jpg

something that you do or say to hide something or to take attention away from something
 
pablo

Banned
مولوی خادم حسین مدظلہ علیہ اسلام کی بہت خدمت کررہے ہیں اور تبلیغ وترویج کا زبردست کام کررہے ہیں

انشاء اللہ ان جیسے مولویوں کی وجہ سے ساری دنیا میں اسلام کا بول بالا ہوگا

دوسرے تھریڈ پر تو سارے تحریک انصاف والے ,,,,,,اس کو گالیاں نکال رہے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?435947-Molvi-Khadim-Hussain-Using-Bad-Language-For-Imran-Khan-in-Islamabad-Sit-in
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سوالات تو بہت ہیں لیکن جوابات کدر ہیں کوئی پتا نہیں نہ کوئی جواب دینا والا سامنے آنے کو تیار ہے عجب گورکھ دھندہ ہے تلک شوز میں حکومتی نمایندوں کی باتیں سنو کسی کو چابی بھری جا رہی ہے اور کسی کو یہ سب بھی عمران خان کا کارنامہ نظر اتا ہے
جس علاج کے لیے جیب میں پیسے نہ ہوں اسے بھوت پریت کا سایا کہ دیا جاتا ہے.پاکستان میں .جن چڑیل یا اثرات کیونکہ ان کی وجہ سے ہونے والا مرض کسی ٹیسٹ میں نظر نہیں آتا.اس لیے موجودہ صورتحال میں حکومتی نمائندوں کو جو سامنے ہے اس کے علاوہ ہر کوئی نظر آئے گا.
 
بریکنگ نیوز
حکومت نے مظاہرین کو ڈی چوک سے بھگانے کے لئے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے، پولیس، رینجرز اور آرمی مل کر ان فسادیوں کو یہاں سے نکال باہر کریں گے
:biggthumpup:
 
S.A.Z

MPA (400+ posts)
حکومت وہیں ہے جہاں عمی کے دھرنے میں تھی

وہ بھی ایک سو بیس دنوں کے بعد بھگوڑا ہوگیا تھا

یہ بھی دو چار ہفتوں کے بعد بوریا بستر باندھ لیں گے

بشرطیکہ ڈوری ہلانے والوں نے کوئی نئی ڈوری نہ ہلا دی

قادری تیری لاش پہ سیاہ ست کرنے والے بے شمار بے شمار
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کسی واضح موقف و مقصد اور لیڈرشپ کے بغیر نکلنے والی عوام جس کو بپھرے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی صورت میں حکومتی شرارت ہی کافی تھی_ احتجاج کرنا جمہوریت کا حسن ہوتا ہے لیکن حکومتی مزاحمت اور جواب میں توڑ پھوڑ کی کوئی وکالت نہیں کر سکتا_

خادم حسین جیسے بہروپیے دیکھ لو اسی زبان سے گندی گالیاں اور اسی سے تقاریر کیا یہ اسلام کی خدمت کر رہے ہیں؟

(yapping)
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے پھر گنجے کو گالیاں پڑتی سنی نہیں ہیں عوام میں جاؤ تمھارے سارے بوہے باریاں روشن ہو جائیں گے

یہ میں نہیں بلکہ اسلام آباد کی دیواریں کہہ رہی ہیں_

(thumbsdown)

CepCF60W4AAiSYK.jpg
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
دوسرے تھریڈ پر تو سارے تحریک انصاف والے ,,,,,,اس کو گالیاں نکال رہے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?435947-Molvi-Khadim-Hussain-Using-Bad-Language-For-Imran-Khan-in-Islamabad-Sit-in

بہت غلط کررہے ہیں پی ٹی آئی والے، پٹواریوں کو اور مولوی خادم حسین کو گالیاں دینا شریعت رائیونڈیہ کی رو سے حرام ہے۔ منجانب گوبرپاکستانی عرف چوہدری برکت ڈسلائیکیا
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Hukumat sahi kar ahee ha. Muzahireen ko zra D-Chowk mein zalil honay dau. Dau char din mein inhein aqal aa jaey g, aur in k pusht pnahoon k munh kala hau jaey g.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
بہت غلط کررہے ہیں پی ٹی آئی والے، پٹواریوں کو اور مولوی خادم حسین کو گالیاں دینا شریعت رائیونڈیہ کی رو سے حرام ہے۔ منجانب گوبرپاکستانی عرف چوہدری برکت ڈسلائیکیا

ن لیگ کا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے نوازشرف کی جی حضوری اور تلوے چاٹنے میں کوئی کسر نہ چھوڑنا_

اگر عمران خان نوازشریف کی کرپشن سامنے لائے تو عمران خان اور تحریک انصاف کو گالیاں دو_

اگر سپریم کورٹ حکومت کو نااہل قرار دے تو عدلیہ کی دھجیاں اڑا دو_

اگر آئی ایس پی آر پریس ریلیز میں حکومت کی کارکردگی صفر کہہ دے تو اس کے خلاف کمربستہ ہو جاؤ_

اب آرمی اور رینجرز اگر پنجاب میں آپریشن کرنے آ رہے ہیں تو یہ عقل سے عاری مخلوق اب سارا دن آرمی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف عمل ہے_

نہ کوئی عقل ہوتی ہے نہ کوئی موت ہوتی ہے

بن کے مست ملنگ رہیں گے گنجے تیرے سنگ رہیں گے

(clap)​
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)

(bigsmile)آپ بھی ناں ؟ تن من دھن اور فن سے آگے بھی سوچا کریں ، ویسے کہا آپ نے بتیس / ٣٢ آنے ٹھیک

سب رابطے منقطع ہیں ، وہ ؟ کون ؟ کہاں ؟ سب لاپتہ ہیں

UFONE-LOGO.jpg

موبائل سروس بالکل نہیں کھلنی چاہئے۔ موبائل فون شیطان کی ٹوٹی ہے ، اگر سگنل آنا شروع ہوگئے تو ہر گھر میں شیطان نازل ہوگا ۔ منجانب آل پاکستان ممتازقادری لورز ایسوسی ایشن
 
Back
Top