Sonya Khan
Minister (2k+ posts)
I think rona dhona is being done by all and sundry against IK .... Hum to keh rahe hain 2023 tak sabr karo balke 2023 ke baad bhi sbar karo..... ?بھائی تم لوگ تو جھوٹے ہو ایک نمبر کے۔ نمبرز اور فگرز ایسے لے کر آتے ہو جیسے اکنامکس میں گولڈ میڈل لیا ہوا ہے۔ آپ کے چچا نیازی 3 ہزار ارب کے دعوے کرتے تھے، سب ڈرامہ نکلا۔
اگر نواز اور زرداری نے واقعی اتنا قرضہ لیا تھا، تو کرو نہ کچھ۔ یوں 4 سال تک ایسے ہی روتے رہوگے کہ یہ ہوگیا وہ ہوگیا۔ کچھ کرو، باتیں مت بگھارو۔
اگر ہاتھ پیر بندھے ہوئے ہیں تو جاؤ استعفے دو اور شوکت خانم چلاؤ۔ آنٹیوں کی طرح رونے دھونے اور شکوے کرنے سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہونے والے۔