حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں: مصطفیٰ نواز کھوکھر

mustafa-nawaz-kh-hkm.jpg


سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں مختلف واقعات کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ ملک میں حکمران کوئی اور ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چاہے علی وزیر کی بندش ہو یا محسن داوڑ کے اوپر عائد کردہ سفری پابندیاں، مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوجانا ہو یا فریال تالپور کو ہسپتال سے گھسیٹ کر جیل میں پھینک دینا ہو یا آج کے دور میں سیاسی مخالفین پر تشدد کے واقعات ہوں۔

انہوں نےان واقعات کا ذکر کرتے ہوئے ذومعنی جملے کا استعمال کیا اور کہا کہ "حکمران کوئی اور ہیں، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں"۔

https://twitter.com/x/status/1596831180271550464
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر دوران حراست ہونے والے تشدد سمیت متعدد معاملات پر اصولی موقف رکھنے والے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے پیپلزپارٹی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ لے لیا تھا ۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی بد قسمتی یہ ہے کہ اس قوم کو اس بات کی سمجھ 75 سال کے بعد آئی
جرنیلوں نے 75 سال تک قوم کو
" اے پُتر ہٹاں تے نہی وِکدے" جیسے ترانوں کے پیچھے لگائے رکھا
قوم کے 75 سال ضائع ہوئے،، اور ہم خطّے میں سب سے پیچھے رہ گئے۔۔۔۔

 
Last edited:

khan1953

Senator (1k+ posts)
سب سے بڑی بد قسمتی یہ ہے کہ اس قوم کو اس بات کی سمجھ 75 سال کے بعد آئی
جرنیلوں نے 75 سال تک قوم کو
" اے پُتر ہٹاں تے نہی وِکدے" جیسے ترانوں کے پیچھے لگائے رکھا
قوم کے 75 سال ضائع ہوئے،، اور ہم خطّے میں سب سے پیچھے رہ گئے۔۔۔۔

Shukar karo aab jaag gayi hay warna sari umer kapooray kati yey qoum ?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آج پتہ چل رہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمان کتنا دور اندیش لیڈر تھا کسی بھی طرح ان جرنیلوںسے اپنا خطہ بچا لے گیا

 

Glock

Senator (1k+ posts)
Khan and only Khan lifted the veils!

Else.. You'd be blindfolded for another tenure of 75!

Especially now when PDM tatoos/ball-lickers/ sucking machines need those crutches to stay in power..