مصطفیٰ نواز کھوکھر

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر کیسز ختم ہوجایں گے:مصطفیٰ نواز کھوکھر

    عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم کیسز ختم ہوجایں گے، مصطفیٰ نواز کھوکھر سینئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان گڈ بکس میں آجائیں تو ان پر قائم تمام کیسز ختم ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز...
  2. Rana Asim

    جنرل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں پی ڈی ایم کی مدد کی؟مصطفیٰ نواز کھوکھر

    پیپلزپارٹی کےسابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی مدد کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیسے کامیاب ہوئی اور عدم اعتماد کی...
  3. Rana Asim

    حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں: مصطفیٰ نواز کھوکھر

    سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں مختلف واقعات کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ ملک میں حکمران کوئی اور ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چاہے علی وزیر کی بندش ہو یا محسن داوڑ کے اوپر عائد کردہ سفری...
  4. Rana Asim

    کس مسئلے اور ٹوئٹ پر پی پی قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر سے ناراض ہوئی؟

    پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کو سیاستدانوں، ججز اور صحافیوں کی جاسوسی پر آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا۔ آج صبح ایک بیان میں پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا کہ ہمارے فونز مسلسل ٹیپ کیوں کیے جاتے ہیں؟ انہوں نے مزید سوال اٹھایا کہ کیا ہم لوگ بھارتی لوک سبھا کے ممبر ہیں؟...
  5. Rana Asim

    آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر کا مصطفیٰ نواز کوفون،اعظم سواتی سے متعلق کیا کہا؟

    پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انہیں آئی ایس آئی کے ایک بریگیڈیئر کا فون آیا اس نے کہا ہے اعظم سواتی کی ویڈیو کے ساتھ ان کے ادارے کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آئی ایس آئی کے افسر کا کہنا...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف کے پاس جانیکا فیصلہ نیا مینڈیٹ لیکر آنیوالی حکومت کو کرنا چاہئے

    حکومتی اتحاد میں شامل جماعت پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ نیا مینڈیٹ لیکر آنے والی حکومت کو کرنا چاہیے۔ تاہم ان کے اس ٹوئٹ کے بعد صارفین پی پی رہنما کے بیان کو سراہ رہے ہیں کیونکہ بادی النظر میں وہ پارٹی...