حوصلے ٹوٹ جائیں تو منزل نھیں ملتی

mian azam

Citizen
کراچی میں بڑی افسوسناک صورتحال ہے ، تحریک انصاف کا ووٹ بنک بڑی تعداد میں موجود ہے لیکن پارٹی قیادت کے رویئے سے مایوس ہے ، ان کے خیال میں عمران خان صاحب نے کراچی کو نظر انداز کر رکھا ہے ، یہی صورتحال سندھ کے دیگر علاقوں کی ہے ، جہاں پیپلز پارٹی کا متبادل نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کی صوبائی حکومت کی بدترین کرپشن اقربا پروری اور عوام مسائل کے حل میں عدم دلچسپی عروج پہ ہے ، عمران خان کو اپنی پوری توجہ پنجاب پہ رکھنے کی بجائے سندھ اور کراچی کو بھی وقت دینا چاہیئے ،،،،میں پھر بھی یہی کہوں گا کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، اصل ماحول 2018 کے عام انتخابات سے پہلے بنے گا اور پھر صورتحال واضح ہوگی ،،،ن لیگ کا ضمنی اور آزاد کشمیر الیکشن جیتنا ، یا بلدیاتی الیکشن جیتا ن لیگ کی پاپولیرٹی کی وجہ سے نہیں ہے ،،ان نتائج کو دیکھ کے مایوس ہونا بالکل غلط سوچ ہے
what can guess in karachi about pti
 
NA154

MPA (400+ posts)

اصل ماحول 2018 کے عام انتخابات سے پہلے بنے گا اور پھر صورتحال واضح ہوگی ،،،ن لیگ کا ضمنی اور آزاد کشمیر الیکشن جیتنا ، یا بلدیاتی الیکشن جیتا ن لیگ کی پاپولیرٹی کی وجہ سے نہیں ہے ،،ان نتائج کو دیکھ کے مایوس ہونا بالکل غلط سوچ ہ

theek kaha i agree

barkat99

MPA (400+ posts)
Yes you cannot tell who will win the elections till the results are out. Anyone who is saying that N League will win elections till.eternity does not know what he is talking about. In 2013 pti was in its first election after Oct 2011 and it's age was just 2 years. Now things have significantly changed since 2013.
 
yes you will see in punjab pti will award ticket too much strong candidate and there will be big fight between pmln and pti if ik made success to put panama as a major issue in public mind then pti will get edge however ik shoul control controversial statement then a big chance for pti to clean sweep punjab with heavy weigts
 
Last edited:

Yes it is an open field as of now.
 
Back
Top