کراچی میں بڑی افسوسناک صورتحال ہے ، تحریک انصاف کا ووٹ بنک بڑی تعداد میں موجود ہے لیکن پارٹی قیادت کے رویئے سے مایوس ہے ، ان کے خیال میں عمران خان صاحب نے کراچی کو نظر انداز کر رکھا ہے ، یہی صورتحال سندھ کے دیگر علاقوں کی ہے ، جہاں پیپلز پارٹی کا متبادل نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کی صوبائی حکومت کی بدترین کرپشن اقربا پروری اور عوام مسائل کے حل میں عدم دلچسپی عروج پہ ہے ، عمران خان کو اپنی پوری توجہ پنجاب پہ رکھنے کی بجائے سندھ اور کراچی کو بھی وقت دینا چاہیئے ،،،،میں پھر بھی یہی کہوں گا کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، اصل ماحول 2018 کے عام انتخابات سے پہلے بنے گا اور پھر صورتحال واضح ہوگی ،،،ن لیگ کا ضمنی اور آزاد کشمیر الیکشن جیتنا ، یا بلدیاتی الیکشن جیتا ن لیگ کی پاپولیرٹی کی وجہ سے نہیں ہے ،،ان نتائج کو دیکھ کے مایوس ہونا بالکل غلط سوچ ہے
what can guess in karachi about pti