حوا کی بیٹیاں اور مذہبی جنونی

Status
Not open for further replies.

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
عورت ہونے کے ناتے میری سوچ آپ سے مختلف ہی رہے گی ...

میں بھی اس لحاظ سے کہہ رہی ہوں کہ تکلیف دل کو بہت ہے ...اسلام سے مجھے کوئی گلہ نہیں ..صاف اور سیدھا دین ..اس کو اپنی مرضی کا ایسا بنا دیا ہے کہ یقین کریں جو ہم صرف ملا کی سنتے تو کبھی کے لا دین ہو جاتے ..وہ تو اس رب کا کرم ہے جو اس نے سمجھ دی اور دین کو میرے لئے آسان بنایا

I am surprise that you unintentionally relate a cultural BAD practice with Islam
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں نے کچھ کتابیں پڑھی ہیں ..جس کی وجہ سے میں الله سے ناراض ہوئی ..اس میں کلچر کہاں سے آگیا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ تو دل دہلائے دے رہی ہیں
میڈیا یا اسلام دشمنوں کی رپورٹنگ کو چھوڑ کر ذرا تین اس قسم کےسانھات بتائیں، جو آپکے ،آپکے جاننے والوں ،یا انکے جاننے والوں پر گذرے ہوں
میں نے توپاکستان کے اسلامی معاشرے میں آجتک نہیں دیکھا کہ
بیٹیوں میں جائیدار اسلامی شرح کے حساب سے نہ دی گئی ہو
بیٹیوں سے شادی طے کرنے سے پہلے رضا مندی نہ لی گئی ہو
دوران پرورش،ان پر زیادہ توجہ نہ دی گئی ہو،زیادہ خیال نہ رکھا گیا ہو، از قسم کپڑا،زیور،
انکو جس حد تک ممکن ہو تعلیم نہ دلائی گئی ہو
بلکہ پاکستان میں عام نظارہ ہے کہ بیٹی /بہن کی شادی کیلئے باپ/بھا ئی اگر معاشی کمزور ہیں ،تو بھوکا رہ کر بھی سرمایہ اور جہیز وغیرہ اکھٹا کرتے ہیں
یہ بھی عام نظارہ ہے کہ بیٹی کی شادی مناسب طو ر پر کرنے کے بعد عرصہ تک لوگ قرض اتارتے رہتے ہیں،،،تو کس کے لئے، بہن ،بیٹی کیلئے نا،اس عورت کیلئے نا جو انکے تحت ہے،
پاکستان کے کچھ علاقوں پر ابھی جاگیردارنہ نظام اور اسکی معاشرت باقی ہے، وہاں اکا دکا واقعات کا سہارا لیکر غیرمسلم پاکستان دشمن،ہمارے معاشرے کو بدنام
کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس سے دل برداشتہ نہ ہونا چاہئے
بھارت میں ہندؤں کے مادر پدر آزاد معاشرے میں، کم جہیز لانے پر صرف ایک سال میں جتنی عورتیں بہیماہ طور پر قتل کردی جاتی ہیںِ پاکستان میں 67 سال میں نہ ہوئی ہونگی
پاکستان میں اگر ساری عورتوں کو غیرت کے نام پر مار دیا جاتا ہے،،،،،،،،،،،تو شرمین کیسے زندہ ہیں،،،،سوچئے

اگر آپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہوں تو مجھ پر یقین کریں کہ یہ سب میں نے دیکھا ہے ..اور جاننے والوں میں دیکھا ہے ..ایک بار نہیں ..بار بار دیکھا ہے
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
I know him for some years on this forum. To be on safe side he could easily be termed as a 'Qadeyani' sympathiser and if one try to relax one's sense of suspicion then he could also be termed as an atheist or a devout follower of Qadeyani ideology.

بریٹ ہاک صاحب، نام آپ نے انگریزوں جیسا رکھا ہوا ہے اور دوسروں کے عقائد سے نفرت آپ ایسے کرتے ہیں، انگریزوں سے بھی آپ ایسے ہی نفرت کرتے ہیں جن کے ملک میں رہتے ہیں یا یہ صرف اپنے ملک میں رہنے والے دوسرے مذاھب کے لوگوں کے لئے محصوص کی ہوئی ہے؟ اپنے ملک میں رہنے والے دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہمدردی رکھنے میں کیا بری بات ہے؟ آپ کو کیسا لگے گا اگر جہاں آپ رہتے ہیں وہاں کے لوگ آپ سے ویسا ہی سلوک کرنا شروع کر دیں جیسا پاکستان میں ہم لوگ اقلیوتوں کے لوگوں کے ساتھ کرتے ہیں؟

ہمارے ملک میں اقلیوتوں کے ساتھ جیسا سلوک ہوتا ہے میرے خیال میں وہ ہم سب کو پتا ہے. ہمیں اس سوچ کو بدلنا چاہے اور کسی سے مذہب کی بنیاد پہ امتیازی سلوک نہیں کرنا چاہیے. یہ ملک ان لوگوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہم سب کا

Bret Hawk

Hatred is a strong emotion and at this stage of my life I tend to use it judiciously.

Secondly the person I referred to in my post is a bonafide hater of Islam as conservative Muslims tend to believe. Therefore I have every right to question his partiality and bias when he use to comment on the cultural behaviour of Pakistani people and try to align it with the precepts of Islam.

Thirdly I never question the credentials or rights of minorities (I don't subscribe to the religious meaning of this word though), they are free to lead a life legally in any part of the world.

Lastly I don't consider majority of Pakistanis even humans so there is no question of my liking or disliking of Pakistanis based on their religious beliefs. My concern is with humanity first and then comes the role of Islam (or to that matter any other faith) which is nonexistent in the practical aspects of people's lives.

PS. I never consult anyone including you to the right of choosing a username on any forum so I find it surprising in you to advocate the right of possessing opinions by the minorities. Am I safe to call you a typical hypocrite and emotional fool to jump onto the conclusions on any given day?
 
Last edited:

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں نے کچھ کتابیں پڑھی ہیں ..جس کی وجہ سے میں الله سے ناراض ہوئی ..اس میں کلچر کہاں سے آگیا ..

Topic is related to so called honor killing.

it is related to culture not Islam.

can you point out the books you are referring??

for Red highlighted point Quran is the book the only book that you should use .
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Hatred is a strong emotion and at this stage of my life I tend to use it judiciously.

Secondly the I referred to in my post is a bonafide hater of Islam as conservative Muslims tend to believe. Therefore I have every right to question his partiality and bias when he use to comment on the cultural behaviour of Pakistani people and try to align it with the precepts of Islam.

Thirdly I never question the credentials or rights of minorities (I don't subscribe to the religious meaning of this word though), they are free to lead a life legally in any part of the world.

Lastly I don't consider majority of Pakistanis even humans so there is no question of my liking or disliking of Pakistanis based on their religious beliefs. My concern is with humanity first and then comes the role of Islam (or to that matter any other faith) which is nonexistent in the practical aspects of people's lives.

PS. I never consult anyone including you to the right of choosing a username on any forum so I find it surprising in you to advocate the right of possessing opinions by the minorities. Am I safe to call you a typical hypocrite and emotional fool to jump onto the conclusions on any given day?

یہ لائیک میں نے آخری لائن پڑھنے سے پہلے دے دیا تھا ......واپس کر دیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بریٹ ہاک صاحب، نام آپ نے انگریزوں جیسا رکھا ہوا ہے اور دوسروں کے عقائد سے نفرت آپ ایسے کرتے ہیں، انگریزوں سے بھی آپ ایسے ہی نفرت کرتے ہیں جن کے ملک میں رہتے ہیں یا یہ صرف اپنے ملک میں رہنے والے دوسرے مذاھب کے لوگوں کے لئے محصوص کی ہوئی ہے؟ اپنے ملک میں رہنے والے دوسرے مذاہب کے لوگوں سے ہمدردی رکھنے میں کیا بری بات ہے؟ آپ کو کیسا لگے گا اگر جہاں آپ رہتے ہیں وہاں کے لوگ آپ سے ویسا ہی سلوک کرنا شروع کر دیں جیسا پاکستان میں ہم لوگ اقلیوتوں کے لوگوں کے ساتھ کرتے ہیں؟

ہمارے ملک میں اقلیوتوں کے ساتھ جیسا سلوک ہوتا ہے میرے خیال میں وہ ہم سب کو پتا ہے. ہمیں اس سوچ کو بدلنا چاہے اور کسی سے مذہب کی بنیاد پہ امتیازی سلوک نہیں کرنا چاہیے. یہ ملک ان لوگوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہم سب کا

آپ بھی میرا لائیک واپس کر دیں بوجہ

:)
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
عمران جی ...جب بات ہوتی ہے تو ہمارے آپ کے گھروں کی نہیں ہوتی ..معاشرے کے عمومی رویہ کی ہوتی ہے ....ہم یہاں معاشرہ کی بات کر رہے ہیں ..اور یہ سچ ہے کہ بہت سے گھروں میں بہنوں کو جائیداد یں حصہ نہیں ملتا ..بیچاری بہنیں خود سے ` معاف ` کر دیا کرتی ہیں ..

واضح کر دوں کہ ایسا ہمارے گھر میں بھی نہیں ہوتا ..اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایسا کہیں نہیں ہوتا ..
معاشرے ہمارے عمل کے کردار ہوتے ہیں اور جو اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی چاہے رضامندی سے چھوڑنے پر بھی خوش ہوں اللہ کا خوف
اور دیکھیں یہ مٹھی بھر لوگ ہیں انکو کبھی بھی پھلتا پھولتا نہیں دیکھو گے بس جی دنیادار سے ہیں لیکن خوف تو خوف ہی ہے ہمارے گھر ہی دوسروں کے لئے مثال بنیں گے باقی واللہ عالم
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں نے کچھ کتابیں پڑھی ہیں ..جس کی وجہ سے میں الله سے ناراض ہوئی ..اس میں کلچر کہاں سے آگیا ..[/quote
غلطی سے لائیک ہوگیا،،میں اللہ غفور الرحیم سے اس پر توبہ کرتا ہوں
 
اس کو ڈیلیٹ کر دیں اللہ سے کون ناراض ہوتا ہے کون نہیں اپنی گواہی کیلیے مت جمع کیجیے شکریہ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں نے کچھ کتابیں پڑھی ہیں ..جس کی وجہ سے میں الله سے ناراض ہوئی ..اس میں کلچر کہاں سے آگیا ..[/quote
غلطی سے لائیک ہوگیا،،میں اللہ غفور الرحیم سے اس پر توبہ کرتا ہوں

میں اسے ڈس لائیک پڑھ لیتی ہوں ..فکر کیوں کرتے ہیں ..

آپ نے یہ نہیں سوچا کہ کسی مولوی کی لکھی کتاب کی وجہ سے میں تو گئی تھی نا .....آپ اس بات کو سمجھ نہیں سکتے کیونکہ آپ فیمیل نہیں ...
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
Hatred is a strong emotion and at this stage of my life I tend to use it judiciously.

Secondly the person I referred to in my post is a bonafide hater of Islam as conservative Muslims tend to believe. Therefore I have every right to question his partiality and bias when he use to comment on the cultural behaviour of Pakistani people and try to align it with the precepts of Islam.

Thirdly I never question the credentials or rights of minorities (I don't subscribe to the religious meaning of this word though), they are free to lead a life legally in any part of the world.

Lastly I don't consider majority of Pakistanis even humans so there is no question of my liking or disliking of Pakistanis based on their religious beliefs. My concern is with humanity first and then comes the role of Islam (or to that matter any other faith) which is nonexistent in the practical aspects of people's lives.

PS. I never consult anyone including you to the right of choosing a username on any forum so I find it surprising in you to advocate the right of possessing opinions by the minorities. Am I safe to call you a typical hypocrite and emotional fool to jump onto the conclusions on any given day?

Calm down, re-read your own post and you'll probably notice that it does not match with your humanity first claim. You will also see then who here seems to be an emotional fool and jumping onto the conclusions. Just because someone doesn't agree with you, he has to be Qadyani? Logic.

Just like you do not need to consult your right to choose your username - no one need to consult his right to choose his faith with you, me or anyone. You should discuss the topic, not his religious or any other affiliations.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایسا میں اس لئے کہہ رہی ہوں کہ میں نے کچھ کتابیں پڑھی ہیں ..جس کی وجہ سے میں الله سے ناراض ہوئی ..اس میں کلچر کہاں سے آگیا ..[/quote
اس کو ڈیلیٹ کر دیں اللہ سے کون ناراض ہوتا ہے کون نہیں اپنی گواہی کیلیے مت جمع کیجیے شکریہ

وہ رحیم ہے ..کریم ہے ..وہ جانتا ہے میں نے کیا کہا ہے اور کیوں کہا ہے ..اگر اس کا کرم نہ ہوتا تو مجھے اصل بات کا پتا ہی نہ چلتا .میں ناراض ہی مر جاتی ..
یہ تو ٹی وی پر اتفاقاً ترجمہ کے ساتھ سنا تو دلچسپی پیدا ہوئی ..اب الله سے کیسی خفگی ...اب تو یقین ہے کہ اس کے کرم سے ہی جنت میں جاؤں گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh like deynay main itni kanjoosi kyun? Aisay lagta hay kay like ki bajaye apnay hissay ki 'Committee' mang li ho aap nay. :13:

فراخ دل تھی تبھی تو دے دیا تھا ..ساتھ ساتھ کسی سے باتیں بھی کر رہی تھی اس لئے مکمل توجہ نہ تھی ..آخری لائن میں پرسنل اٹیک تھا ..جو میرے رول کے حساب سے غلط تھا اس لئے واپس مانگنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوئی

:)
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
اگر آپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہوں تو مجھ پر یقین کریں کہ یہ سب میں نے دیکھا ہے ..اور جاننے والوں میں دیکھا ہے ..ایک بار نہیں ..بار بار دیکھا ہے
مجھے آپکا یقین ہے،سچ بولتی ہیں
پر اس پر بھی غور کرلیجے کہ کیا یہ ہمارے معاشرے میں،،کامن،،ہے یا مذہب نے کہا ہے
دین اسلام نے تو عورت کو ایسی عزت دی ہے کہ ماں،بہن،بیٹی،حتیٰ کے بیوی تک کے روپ میں اس سے منسلک مردوں کو ایک طرح سے
اسکا خدمت گذار بنادیا ہے،،،،،،غور تو کریں، اپنے معاشرے کا عام چلن تو دیکھیں
پاکستان میں ایسے کیس رپورٹ ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں جب دو نوجوان اپنی مرضی سے اپنا گھر بناتے ہیں،عدالت انکی مدد کرتی ہے
جج صاحبان انکا نکاح اپنے سامنے پڑھواتے ہیں، اور حفاظت کرنے والوں کو انکی حفاظت کا حکم دیتے ہیں۔۔پاکستان میں مجبور خواتین کیلئے
محفوظ،،شیلٹر ہومز،،ہیں، جہاں پناہ لینے کے بعد انہیں کوئی انگلی نہیں لگا سکتا،،ایدھی اور چھیپا جیسے خدمت خلق کے ادارے انکی مدد کیلئے تیار رہتے ہیں،اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ خاندان ،دوست احباب معاملات کو سلجھانے اور سنبھالنے کو تیا ہوتے ہیں،،،،،فرمائے ایسا نہیں یہاں
یہ میرا پاکستان ہے،،یہ ہماری جنت ہے
اسکے باوجود
اگر ایک فیصد کے ہزارویں حصہ تک کوئی کرمنل ایکٹ کہیں ہوجاتا ہے، تو کیا سب خراب ہوگیا؟
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top