نادان
Prime Minister (20k+ posts)
جب تک دس ہزار میل دور نہ پہونچ جائیں،فکر تو رہے گی ہی نا
ڈر لگا رہتا ہے کسی دن دروازے سے آواز نہ آجائے
شائد مجھے نکال کر بریانی کھارہے ہوں آپ
واپس اسی خیال سے پھر آگئی ہوں میں
میں اب آپ کو ایسے ہی یاد کیا کروں گی .
مجھے نکال کر بریانی کھا رہے تھے آپ
ناراض ہو کر جو گئی تو پلٹی نہیں میں