swing
Chief Minister (5k+ posts)
now i can understand what u were trying to say.عورت ہونے کے ناتے میری سوچ آپ سے مختلف ہی رہے گی ...
میں بھی اس لحاظ سے کہہ رہی ہوں کہ تکلیف دل کو بہت ہے ...اسلام سے مجھے کوئی گلہ نہیں ..صاف اور سیدھا دین ..اس کو اپنی مرضی کا ایسا بنا دیا ہے کہ یقین کریں جو ہم صرف ملا کی سنتے تو کبھی کے لا دین ہو جاتے ..وہ تو اس رب کا کرم ہے جو اس نے سمجھ دی اور دین کو میرے لئے آسان بنایا
may ALLAH bless on ummat.AMEEN