حوا کی بیٹیاں اور مذہبی جنونی

Status
Not open for further replies.

swing

Chief Minister (5k+ posts)
عورت ہونے کے ناتے میری سوچ آپ سے مختلف ہی رہے گی ...

میں بھی اس لحاظ سے کہہ رہی ہوں کہ تکلیف دل کو بہت ہے ...اسلام سے مجھے کوئی گلہ نہیں ..صاف اور سیدھا دین ..اس کو اپنی مرضی کا ایسا بنا دیا ہے کہ یقین کریں جو ہم صرف ملا کی سنتے تو کبھی کے لا دین ہو جاتے ..وہ تو اس رب کا کرم ہے جو اس نے سمجھ دی اور دین کو میرے لئے آسان بنایا
now i can understand what u were trying to say.
may ALLAH bless on ummat.AMEEN
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اسلام نے شائد تو نہیں لیکن اسلام کے ٹھیکیدار مردوں نے ضرور کیا ہے
اور یہ انھوں نے اسلام کے نام پر کیا ہے

کتنے مسلمان اپنی بیٹیوں کو جائداد میں حسہ دیتے ہیں
کتنی لڑکیاں اپنی شادی میں اپنی رائے کا اظہار کرسکتی ہیں
اسلام کا نام مسلمان مرد تبھی استعمال کرتے ہیں جب اپنی ھوس پوری کرنی ہو یا
اپنی حرص

[/QUOTE
کیسی بات کر دی اپنی سوچوں کو محدود اور تنگ نظری کو فورم ہر مولوی کو سامنے رکھ کر اسلام کو تھپڑ مت مارئیے میرے والد صاحب نے بہنوں کو گھر جاکر انکے حصے دئے ہم نے اپنی بہن کی شادی اس سے پوچھ کر کی لو میں ہوں پہلی مثال اب بتائیں مصیبت صرف اتنی ہے ڈگریاں آزاد منش شعور تو دیتی ہیں لیکن پابند اسلام نہیں بناتیں سب غلط ہو سکتا ہی لیکن لبرل کو اسلام کی ڈیفینیشن کا علم نہیں ہو سکتا احتیاط ضروری ہوتی ہے لکھنے والا کا قلم ہمارے نبی اور ازواج مطہرات پر تبرا بھی پوشیدہ ہو سکتا ہے موت اٹل ہے نہ سیکنڈ پہلے نہ بعد
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
Sari dunya mein sab say Ziada izat Pakistan mein hay aurat ki
Yahan Pakistan mein wohi aurtein achi zindagi guzar rai hain jo achay parhay likhay mohazzab aur basamajh gharano mein paida hui hain aur society mein jinhon ne naam kamaya hai. Warna Pakistan mein aurat ka kia status hai ye ab chupi dhaki baat nai. Be realistic please.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام نے شائد تو نہیں لیکن اسلام کے ٹھیکیدار مردوں نے ضرور کیا ہے
اور یہ انھوں نے اسلام کے نام پر کیا ہے

کتنے مسلمان اپنی بیٹیوں کو جائداد میں حسہ دیتے ہیں
کتنی لڑکیاں اپنی شادی میں اپنی رائے کا اظہار کرسکتی ہیں
اسلام کا نام مسلمان مرد تبھی استعمال کرتے ہیں جب اپنی ھوس پوری کرنی ہو یا
اپنی حرص

[/QUOTE
کیسی بات کر دی اپنی سوچوں کو محدود اور تنگ نظری کو فورم ہر مولوی کو سامنے رکھ کر اسلام کو تھپڑ مت مارئیے میرے والد صاحب نے بہنوں کو گھر جاکر انکے حصے دئے ہم نے اپنی بہن کی شادی اس سے پوچھ کر کی لو میں ہوں پہلی مثال اب بتائیں مصیبت صرف اتنی ہے ڈگریاں آزاد منش شعور تو دیتی ہیں لیکن پابند اسلام نہیں بناتیں سب غلط ہو سکتا ہی لیکن لبرل کو اسلام کی ڈیفینیشن کا علم نہیں ہو سکتا احتیاط ضروری ہوتی ہے لکھنے والا کا قلم ہمارے نبی اور ازواج مطہرات پر تبرا بھی پوشیدہ ہو سکتا ہے موت اٹل ہے نہ سیکنڈ پہلے نہ بعد

عمران جی ...جب بات ہوتی ہے تو ہمارے آپ کے گھروں کی نہیں ہوتی ..معاشرے کے عمومی رویہ کی ہوتی ہے ....ہم یہاں معاشرہ کی بات کر رہے ہیں ..اور یہ سچ ہے کہ بہت سے گھروں میں بہنوں کو جائیداد یں حصہ نہیں ملتا ..بیچاری بہنیں خود سے ` معاف ` کر دیا کرتی ہیں ..

واضح کر دوں کہ ایسا ہمارے گھر میں بھی نہیں ہوتا ..اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایسا کہیں نہیں ہوتا ..
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Yahan Pakistan mein wohi aurtein achi zindagi guzar rai hain jo achay parhay likhay mohazzab aur basamajh gharano mein paida hui hain aur society mein jinhon ne naam kamaya hai. Warna Pakistan mein aurat ka kia status hai ye ab chupi dhaki baat nai. Be realistic please.

i am realistic and i am sharing my experiences.
This is true in my perspective and you have the right to differ.
But please do not impose your perception upon others.

In my view Pakistan is the most respectful country towards women
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

بالکل، پہلے ہی اسلام نے کیا کم کی ہے خواتین کے ساتھ،، ان کو بوقت پیدائش زندہ درگور کرنے کرنے کی روایت کا خاتمہ
دنیا میں سب سے پہلے وہ نظام جس میں خواتین کو وارثت میں حصہ ،، اور گواہی کا حق
اور تعلیم لازمی حق (ہر مسلمان عورت اور مرد پر تعلیم فرض ہے)۔
اور ماں کا حق سب سے افضل، جسے پہلے لبرل عرب معاشرہ باپ کے مرنے پر ری۔سائیکل کر کے بیٹوں کے حوالے کر دیتا تھا

الرجی اسلام سے، لیکن یہ غصہ نکالنے کے لیے مولویوں کا نام استعمال کرنا ۔۔۔ یہ کیا چکر ہے؟؟

پھر ایسے لوگ جب کہتے ہیں کہ ْ ْجی ہم تو عقل پسند یا عقل پرست ہیںْ ْ ، تو سر پیٹنے کا دل کرتا ہے

حیرت کی بات یہ ہے، کہ اسلام کے بارے میں ْ ْ مضمون نگار ْ ْ سےزیادہ بہتر علم تو میرے عیسائی جرمن کولیگز کو ہے۔۔ حیف ہے ایسے دانشوروں کی جہالت پر

یہ ہندو لگتا ہے،اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے،،پر ہندوانہ جہالت کی وجہ سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کررہا ہے
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
یہ ہندو لگتا ہے،اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے،،پر ہندوانہ جہالت کی وجہ سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کررہا ہے

I know him for some years on this forum. To be on a safer side he could easily be termed as a 'Qadeyani' sympathiser and if one try to relax one's sense of suspicion by keeping in track of his venomous comments of the past then he could also be termed as an atheist or a devout follower of Qadeyani ideology.
 
Last edited:

khandimagi

Minister (2k+ posts)
بہت دفعہ کوشش کی ...ذہن سن ہے اور زبان گنگ ..سارے لفظ کھوکلے لگتے ہیں ..آنکھوں کے سامنے تتلی جیسی معصوم لڑکیاں گزر گئیں ..کیسا لگتا ہوگا جب ان کے ہی رکھوالے .ان کے ہی اپنے ان کو بے دردی سے مارتے ہونگے ..قصور یا بے قصور ...میری آنکھوں کے سامنے حیرت سے پھٹی ان کی آنکھیں ہیں ...
پتا نہیں شاید وہ رواج اچھا تھا جب دنیا میں آنے والی ، چند سانسیں لئے ہوئے ننھی جان کو زندہ درگور کردیتے تھے ..کم از کم اپنوں کے ہاتھوں مارے جانے کی اذیت سے تو بچ جاتی تھیں جی ہوش سنبھالنے کے بعد ہوتا ہو گا

آپ تو دل دہلائے دے رہی ہیں
میڈیا یا اسلام دشمنوں کی رپورٹنگ کو چھوڑ کر ذرا تین اس قسم کےسانھات بتائیں، جو آپکے ،آپکے جاننے والوں ،یا انکے جاننے والوں پر گذرے ہوں
میں نے توپاکستان کے اسلامی معاشرے میں آجتک نہیں دیکھا کہ
بیٹیوں میں جائیدار اسلامی شرح کے حساب سے نہ دی گئی ہو
بیٹیوں سے شادی طے کرنے سے پہلے رضا مندی نہ لی گئی ہو
دوران پرورش،ان پر زیادہ توجہ نہ دی گئی ہو،زیادہ خیال نہ رکھا گیا ہو، از قسم کپڑا،زیور،
انکو جس حد تک ممکن ہو تعلیم نہ دلائی گئی ہو
بلکہ پاکستان میں عام نظارہ ہے کہ بیٹی /بہن کی شادی کیلئے باپ/بھا ئی اگر معاشی کمزور ہیں ،تو بھوکا رہ کر بھی سرمایہ اور جہیز وغیرہ اکھٹا کرتے ہیں
یہ بھی عام نظارہ ہے کہ بیٹی کی شادی مناسب طو ر پر کرنے کے بعد عرصہ تک لوگ قرض اتارتے رہتے ہیں،،،تو کس کے لئے، بہن ،بیٹی کیلئے نا،اس عورت کیلئے نا جو انکے تحت ہے،
پاکستان کے کچھ علاقوں پر ابھی جاگیردارنہ نظام اور اسکی معاشرت باقی ہے، وہاں اکا دکا واقعات کا سہارا لیکر غیرمسلم پاکستان دشمن،ہمارے معاشرے کو بدنام
کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس سے دل برداشتہ نہ ہونا چاہئے
بھارت میں ہندؤں کے مادر پدر آزاد معاشرے میں، کم جہیز لانے پر صرف ایک سال میں جتنی عورتیں بہیماہ طور پر قتل کردی جاتی ہیںِ پاکستان میں 67 سال میں نہ ہوئی ہونگی
پاکستان میں اگر ساری عورتوں کو غیرت کے نام پر مار دیا جاتا ہے،،،،،،،،،،،تو شرمین کیسے زندہ ہیں،،،،سوچئے
 
Bharat ka sirf qanoon secular hai...abhi bhi wahan per hindu mazhabi aur smaaji inthia pasandi majood hai jis main ahista ahista kami ho rahi hai....
 
Right Wrong

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں عمومی طور پر عورت بحثیت عورت مظلوم نہیں کم از کم سینٹرل پنجاب کی حد تک تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں۔ ہمارے ہیں تو معاملات رن مریدی کی حد تک جا پنہچے ہیں ۔

اکّا دکّا واقعات غیرت کے نام پر قتل کے ہوتے ہیں اور وہ ہوتےرہیں گے ان کیوجہ بیشتر مرضی کی شادی ہوتی ہے جسے اسلام سے کہیں ذیادہ ہندو ذات پات کا نظام سٹِمولیٹ کرتا ہے ۔
حقیقت میں مجوعی طور پر غریب پاکستانی بلا تخصیص جنس ظالم اشرافیاں کے ہاتھوں ظلم سہہ رہا ہے ، گھروں میں لڑائی جھگڑے کا اصل محرک معاشی بدحالی ہے۔

مجھے تو سب سے مظلوم گرپ پورن مووی میں کام کرنے والی پورن سٹار لگتی ہے جسے رسیوں سے باندھ کر ایسے ایسے طریقے سے اسلٹ کیا جاتا ہے کہ شیطان کی بھی چیخیں نکل جائیں۔

Status
Not open for further replies.

Back
Top