حمزہ شہباز کی مہمانوں کے سامنے گانا گانے کی ویڈیووائرل

zindagib11b.jpg

حمزہ شہباز مہمانوں کے سامنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور گانا گانا شروع کردیا۔۔ حاضرین کی حمزہ شہباز کو داد

نجی چینل کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن کی رہائش گاہ میں مہمانوں کے سامنے گفتگو کے دوران فرط جذبات پر قابو نہ پا سکے، اور بھارتی گلوکار محمد رفیع کا گانا گنگنا دیا۔

حمزہ شہباز کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو بھی وائرل ہوگئی، جس میں حاضرین ان کی ویڈیو بنارہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حمزہ شہباز مہمانوں کے سامنے گانا گارہے ہیں اور حاضرین محظوظ ہورہے ہیں۔

حمزہ شہباز نے محمد رفیع کا مشہور گانا ” زندگی تو بے وفا ہے اک دن ٹھکرائے گی" گایا۔گانے کے اختتام پر پر حاضرین نے تالیاں بجاکر خوب داد دی

https://twitter.com/x/status/1495061718619279370
محمد رفیع کا یہ گانا مشہورزمانہ بھارتی فلم "مقدر کا سکندر" میں امیتابھ بچن پر فلمایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حمزہ شہباز کی جنید صفدر کی شادی پر گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں حمزہ شہباز نے کشور کمار کا مشہور گانا "ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے" گایا تھا۔

جنید صفدر کی شادی پر نہ صرف حمزہ شہباز بلکہ مریم نواز نے بھی آواز کا جادو جگایا تھا جبکہ جنید صفدر نے بھی گانا گایا تھا۔

اس سے قبل شہباز شریف بھی متعدد مواقعوں، جلسوں اور ٹی وی شوز میں گانا گاچکے ہیں۔
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

What more can expect from a KHANDANI ......?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فنکشن ختم ہونے کے بعد وہا ں موجود چند پار ٹی لیڈرز کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں
وجہ؟؟؟
گانے پر داد نہ دینا واہ واہ نہ کرنا
حمزے ککڑی نے کہا جب مریمُ فراری قطری والی گانا گا سکتی ہی مریم فراری اور جاسم قطری کا بیٹا جنید جاسم قطری بھی
گانا گا سکتا ہے
تو میں کیوں نہیں؟؟؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Kitna besura hai aur khushaamdi taalian baja rahe hen. Iska taya phone per ganay sunaya kerta tha. Bhateeja bhee ganay ka shoqeen hai.
مصاحبوں کی واہ واہ سن کر احساس ہوا کنجر خانہ کلچر ان کے گھر میں ابھی بھی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو گانے کا شوق ہو وہ دھکے سے اپنی گائیکی کا بہانہ ڈھونڈھ لیتا ہے۔ جیسے چور ایک شاعر کے گھر میں چوری کرتے قابو آگیا، شاعر نے اسے رسی سے باندھ کر پوری رات اپنا کلام سنایا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

رام گلی کی پیداوار تو کیمروں کے سامنے گانا بجانا کر رہی ہے
لیکن
جو پی ایم ہاوس میں ہو رہا ہے
جو بنی گالا میں ہو رہا ہے
کوئی شک نہیں وہ تو میانوالی کے حرام زادے سے توقعات کے عین مطابق ہو رہا ہے
ایک زنائی اور لعنتی کردار نے پی ایم ہاؤس اور پارلیمنٹ پلیت کر دی
پیچھے ایک ناجزئز بیٹی دو بیٹے اور وسیع و عریض قوم یوت چھوڑ کر جا رہا ہے

Aacha Aacha Aacha PM house

ok
? ? ? ? ? ? ? ? ?
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

یہ فلسفہ کہ وہ قومیں اپنا دفاع کبھی نہیں کر سکتیں جو کثرت سے گانے بجانے موسیقی کی عادی ہوتی ہیں سراسر غلط ہے
ہم نے 65 کی جنگ میڈم نورجہاں کے گانوں سے جیتی تھی کوئی اس سے زیادہ مضبوط دلیل دے کر اس دلیل کو رد کر دکھائے
???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

یہ فلسفہ کہ وہ قومیں اپنا دفاع کبھی نہیں کر سکتیں جو کثرت سے گانے بجانے موسیقی کی عادی ہوتی ہیں سراسر غلط ہے
ہم نے 65 کی جنگ میڈم نورجہاں کے گانوں سے جیتی تھی کوئی اس سے زیادہ مضبوط دلیل دے کر اس دلیل کو رد کر دکھائے
???
اور اکہتر کی جنگ ہو یا کوی بھی دوسری جنگ انڈیا نے جیتی تھیں جن کی سویر کا آغاز ہی گانے سے ہوتا ہے مندر جو ان کی عبادت گاہ ہے وہاں پر کلاسیکی ڈانس سکھایا جاتا ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اور اکہتر کی جنگ ہو یا کوی بھی دوسری جنگ انڈیا نے جیتی تھیں جن کی سویر کا آغاز ہی گانے سے ہوتا ہے مندر جو ان کی عبادت گاہ ہے وہاں پر کلاسیکی ڈانس سکھایا جاتا ہے

بانوے کا کپ ہم نے نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سن کر جیتا تھا
??
 
Back
Top