حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر مریم نواز پھٹ پڑیں

maryam11n1121.jpg

حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری نہ ہونے پر مریم نواز پھٹ پڑیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اتنی دیدہ دلیری سے آئین،قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔

انہون نے مزید کہا کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے۔ یہ 12 کڑوڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں
https://twitter.com/x/status/1519626304248758272
اپنے ایک اور غصیلے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرانا چاہیے یا ان پر سنگین غدارای اور عدالتوں کی توہین کے مقدمات چلنے چاہییں۔ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کے حوالے ہمارا ملک تھا ! شکر ہے پاکستان بچ گیا!
https://twitter.com/x/status/1519628274997022722
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر حکم جاری کیا تھا کہ گورنر پنجاب خود یا اپنے کسی نمائندے کے ذریعے حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لے۔ عدالت نے گورنر پنجاب کو حلف لینے کیلئے آج رات 12 بجے تک کی مہلت دی تھی۔

دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے قانونی ٹیم سے طویل مشاورت کے بعد حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ڈنگر ، میں تیری طرح گٹر میں بیٹھ کر کوکین نہیں سونگھتا ۔ مجھے سیاستدانوں سے زیادہ ملک عزیز ہے ۔ تم لوگ پونچھنے پوسنے کا کام جاری رکھو ۔​
لو اب تو پاکستان کی وفاداری ایران سے بھی زیادہ کرنے لگا؟ ملا ناراض ہو جائیگا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لو اب تو پاکستان کی وفاداری ایران سے بھی زیادہ کرنے لگا؟ ملا ناراض ہو جائیگا
بالکل صحیح کہا تو نے۔ گٹر کے اندر بیٹھے لال بیگوں کو الٹیاں شروع ہو جاتی ہیں اور تجھے تو کچھ زیادہ ہی الجی ہے نا؟

لے بھئ ، خانیوال سیکٹر سے جھوٹے کی آمد ۔ اوپرے والے خانے میں کیڑوں کا کلبلاتا شور اور منہ سے بہاری کباب کے پرانے پیازوں کی باسی بو ۔ اھل فورم محتاط رھیں ، قبلہ کو ھر جگہ قے کرنے کی پرانی عادت ہے ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لے بھئ ، خانیوال سیکٹر سے جھوٹے کی آمد ۔ اوپرے والے خانے میں کیڑوں کا کلبلاتا شور اور منہ سے بہاری کباب کے پرانے پیازوں کی باسی بو ۔ اھل فورم محتاط رھیں ، قبلہ کو ھر جگہ قے کرنے کی پرانی عادت ہے ۔​
لگتا ہو عادی ہے کیڑوں کے سوپ کا اور اب تجھے ہر چیز میں اسی کا مزہ آتا ہے۔ ویسے انسان ایسا ہی ہو جاتا ہے حرام کھا کھا کر۔ تیری بھی مجبوری ہے کیونکہ حلال تجھے ہضم ہی نہیں ہوتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہو عادی ہے کیڑوں کے سوپ کا اور اب تجھے ہر چیز میں اسی کا مزہ آتا ہے۔ ویسے انسان ایسا ہی ہو جاتا ہے حرام کھا کھا کر۔ تیری بھی مجبوری ہے کیونکہ حلال تجھے ہضم ہی نہیں ہوتا

اور تیرے جیسے جھوٹے کو سچ ھضم ہوتا نظر نہیں آتا ۔ پھر دوبارہ بھاگ نہ جانا ۔ تجھے دو دفعہ جھوٹا ثابت کر چکا ہوں ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اور تیرے جیسے جھوٹے کو سچ ھضم ہوتا نظر نہیں آتا ۔ پھر دوبارہ بھاگ نہ جانا ۔ تجھے دو دفعہ جھوٹا ثابت کر چکا ہوں ۔​
واہ واہ۔ تیرا ایمان ہی نوے فیصد جھوٹ میں اور میں جھوٹا ؟ میرے دین میں تو جھوٹ حرام ہے۔ ویسے تیری بے پر کی کو سنتا ہے؟ یہ بتا کونسی آئی ڈی سے تو نے مجھے جھوٹا ثابت کیا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
واہ واہ۔ تیرا ایمان ہی نوے فیصد جھوٹ میں اور میں جھوٹا ؟ میرے دین میں تو جھوٹ حرام ہے۔ ویسے تیری بے پر کی کو سنتا ہے؟ یہ بتا کونسی آئی ڈی سے تو نے مجھے جھوٹا ثابت کیا؟

اسلام میں جھوٹ حرام ہے تیرے دین میں نہیں ۔ لعنتی ، میری کتنی آئ ڈیز ہیں ؟ تو ھر اک پر الزام لگاتا ہے ، اور ثبوت کے بجائے بھاگ جاتا ہے ۔ اگر تو سچا ہے تو پھر دونوں قسم اٹھاتے ہیں اور اب بھاگنا نہیں ۔​
 
Back
Top