آج طلعت حسین، حامد میر، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی کو رات کو اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے اور کوشش کریں کے رات کو سونے سے پہلے نیند، ڈپریشن کی گولی کھا کر سو جائیں اور کوشش کریں کل ایک نئے دن کا آغاز اس سوچ سے کریں کے خان کا بائیس سال تک نونی مافیا اپوزیشن میں ہونے کے باوجود کچھ نہیں بگاڑ سکی تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں
PakGem
Minister (2k+ posts)

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/EFqTqHHWkAAxsFG.jpg
Last edited: