حلقہ بمقابلہ ہلکا

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
مجھے پتہ ہے آپ کے مسائل کیا ہیں .... لیکن مجھے یہ نہیں پتا کہ میرے 'شریف' لیڈر کے 'وسائل' کیا ہیں

حالانکہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ پاکستانیوں کے سب مسائل کی وجہ 'میرے شریف' ل لیڈر کے وسائل ہیں جن میں بیٹھ کو وہ اور اس کے بچے لندن میں عیش کر رہے ہیں

 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مفتاح صاحب آپ کہیں یہ گولی گزشتہ تیس چالیس سال سے ہمارا قائد نواز شریف دے رہا ہے اور ہم بھی آپ کو یہی گولی دیں گیں
آپ نے خوب دیکھا ہوگاپانامہ کیس میں ہم اپنے بڑوں کی کتنی عزت کرتے ہیں وہ مر جاتے ہیں تو ہم اپنے سارے کالے کرتوت ان پر ڈال دیتے ہیں جس طرح ہم نے میاں شریف کے ساتھ کیا ہے پانامہ کیس انہوں نے ان کے وکیلوں نے ان کے ترجمانوں نے یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کی کہ ہمارے لیڈر نواز شریف کا باپ منی لانڈر تھا ہمیں اس کے گناہوں کی سزا نہ دی جائے وہ مرا ہوا باپ جس طرح اپنی اس گندی اولاد سے ذلیل ہوا اس مثال تاریخ میں نہیں ملتی اللہ بچائے ایسی گندی شرمناک اولاد سے عبر ت ہی
عبرت ہے
رہی بات سکولوں کی تو ہمارا تو دور دور تک تعلیم سے واسطہ نہیں
آگے آ جائیں ہسپتال تو ہم گزشتہ تیس چالیس سال میں ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں بنا سکے جہاں ہمارا علاج ہو سکے آپ کا خاک علاج کروائیں گیں
اگے آ جائیں ہماری دانش عقل جس پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے بہن باپ پر مقدمہ چل رہا تھا اور یہ کنجر بھائی باہر انگلینڈ میں تماشا دیکھ رہے تھے بہن اندر ہوگئی باپ جیل چلا گیا ماں کا جنازہ ہوا قبر میں اتارا گیا یہ گنگلو کے منہ والے بیٹے حرام خور پاکستان نہیں آئے نہیں آئےماں کی قبر ہر آج تک فاتحہ پڑھنے نہیں آئے
بیٹی ایسی ہے جیسے ان کے گناہوں کا عذاب ہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی ہے
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Does this Patwari even have any votes in that Halqaa ? ? I remember he was made advisor by Daku Sharif which indicates that he doesn't know how to contest elections neither he has any support? Anyone from PTI to give us information about this Halqaa?? What is the position of PTI candidate?
 

ranaji

President (40k+ posts)
اصل میں جیسے کتا ہلکایا جاتا ہے یہُ سور ہوکر بھی کتوں کی طرح بھی ہلکایا گیا ہے یہ مفتا فراڈیا