حقیقت نماز
حضرت مسیح علیہ السلام نے فرمایا ہے: "ہر درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔"
(انجیل لوقا: 6:44)
اس اصول کی سچائی پر تمام دنیا کا اتفاق ہے چنانچہ جب ہم کسی شے کے حسن و قبح کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، ہماری نظر اس کے نتائج و اثرات پر پڑتی ہے۔

اقتباس: حقیقت نماز - مولانا امین احسن اصلاحی