منتظر
Minister (2k+ posts)
مرزا صاحب علیہ السلام نے کیا کہا ہے اسکی اصل تحریر لگاؤ وہ تو خیر بعد کا مسئلہ ہے پہلے میں تمہیں حضرت امام باقر علیہ السلام کا ایک قول بتاتا ہوں اور اس کے بعد تم سے پوچھتا ہوں کہ اب بتاؤ کیا کہو گے ؟
”جب امام مہدی آئے گا تو یہ اعلان کرے گا کہ اے لوگو! اگر تم میں سے کوئی ابراہیم ؑ اور اسمعٰیل ؑ کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی ابراہیمؑ اور اسمعٰیل ؑ ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی موسیٰؑ اور یوشع کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ میں ہی موسیٰؑ اور یوشع ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی عیسیٰ ؑاور شمعون کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ عیسیٰ ؑاور شمعون میں ہی ہوں۔ اور اگر تم میں سے کوئی محمد مصطفی ﷺاور امیرالمؤمنین (علیؓ) کو دیکھنا چاہتا ہے تو سن لے کہ محمد مصطفی ﷺ اور امیرالمؤمنین میں ہی ہوں۔“ (بحارُالانوار جلدنمبر۱۳ صفحہ۲۰۲ )
مناظرے سے بھاگ گئے ہو اور پھینٹی کہتے ہو ؟؟ ہے جرأت مناظرے کی؟ میں ابھی بھی کہتا ہوں کہ ٹائپ کرنا مشکل ہے ۔
میں نے قرآن کی آیات دیں اور تم نے انکار کر دیا کیونکہ تم منکرین میں ہو۔
حضرت علیؓ کو خدا ماننے والے اور انبیاء سے افضل ماننے والے نے کیا مقابلہ کرنا۔ لاجک بڑی مزاحیہ ہے تم لوگوں کی کہ حضرت علیؓ انبیاء سے افضل ہیں لیکن نبی نہیں آسکتا ۔ یعنی نبی سے افضل ہستی آسکتی ہے اور نبی نہیں آسکتا۔ واہ واہ
او چوڑے انسان تجھے بحث مباحثہ بھی کرنا نہیں آتا میں نے جو بھی حوالے دیے وہ سکین کی صورت میں دیے ہیں میرا تم سے سوال جو بنتا ہے ان حوالوں کے بعد وہ اوپر بھی لکھا ہے مجھے اس کا جواب دو اور اس کے بعد جتنے مرضی سوالات کرو جواب ملیں گے ملعون یہ مرزا علیہ سلام کدھر سے ہو گیا ؟ یہ بعد میں پوچھتا ہوں
اور یہ جو بکواس لکھ رہے کے ہم بھاگیں گے لعنتی انسان اس فورم پر کسی نجس وہابی دیو بندی کی جرأت نہیں ہوئی ہمیں بھگانے کی تو تیری کیا اوقات ہے
اور یہ جو بکواس لکھ رہے کے ہم بھاگیں گے لعنتی انسان اس فورم پر کسی نجس وہابی دیو بندی کی جرأت نہیں ہوئی ہمیں بھگانے کی تو تیری کیا اوقات ہے
کیا مرزا یہ نہیں کہتا تھا کے میں محمد ہوں خاتم الانبیا ہوں ؟ ہاں یا نہ میں جواب دو
کیا تم لوگ مرزا کو نبی نہیں مانتے ہو ؟ ثبوت بھی دے چکا ہوں اس کا ہاں یا نہ میں جواب دو
کیا تم لوگ مرزا کو نبی نہیں مانتے ہو ؟ ثبوت بھی دے چکا ہوں اس کا ہاں یا نہ میں جواب دو
Last edited: