حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
These six kalimahs are proved from hadith:

Kalimah Tayyibah:

لما خلق اللہ جنۃ عدن وھی أول ما خلق اللہ، قال لھا: تکلمي، قالت: لا إلہ إلا اللہ محمد رسول اللہ (کنز العمال 1:43)

Kalimah Shahadah:

أشھد ان لا إلہ إلا اللہ وأشھد أن محمداً عبدہ ورسولہ (البخاری 1:115)

Kalimah Tamjeed:

سبحان اللہ، والحمد للہ، ولا إلہ إلا اللہ واللہ اکبر، وفي روایۃ ولا حول ولا قوۃ إلا باللہ العلي العظیم (مسلم 2:345)

Kalimah Tauheed:

من دخل السوق فقال: لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ والحمد، یحیي ویمیت وھو علی کل شئ قدیر (ترمذي 2:181)

While Kalimah Istighfar is mentioned in Bukhari 2:933, and Kalimah Radd-e-Kufr is mentioned in Musnad Imam Ahmad 5:451.

Allah (Subhana Wa Ta’ala) knows Best

Thank you for posting it Bro
Can you please find words Ali un Wali Ullah in Quran
please look in Quran printed in Qum as well ...
 
alibaba007

Banned

اب اس کا جواب ضرور دینا
لیکن دو گے نہیں

اب اس کا جواب ضرور دینا
لیکن دو گے نہیں

8klAKJP.jpg
 
alibaba007

Banned

haha
what is this to do with basic Kalma
Yeah Kalma Muslmano Ka Hai Kia

Qadyanio aur Shiyon Main Kia Farq Hai?

009.jpg

اب اس کا جواب ضرور دینا

لیکن دو گے نہیں

Originally Posted by karachiwala

تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
apnay jawab nahi dia.

Bay mahaal latifay sy koi faida nahi.

ap is baat ka jawab dain

یعنی آپ کا کہنا کا مطلب ہے کے حضور pbuh حضرت ابو بکر کو کہ رہے تھے (تسلی دے رہے تھے ) کے

غم مت کرو الله ہمارے ساتھ ہے مگر تم اس میں شامل نہیں ہو ؟؟؟

اور الله نی پھر سکون کس پر اتارا تھا اگر ہمارے ساتھ والی بات میں حضرت ابو بکر شامل نہیں تھے ؟؟؟

ڈر اور غم دو الگ لفظ ہیں اسکو سمجھنے کے لئے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں مگر

اپکا نقطہ تھا کہ رسول الله نے منع کیا ہی تو جس چیز سے منع کیا ہو وہ کوئی غلط بات ہی ہوگی
تو بھی الله نے حضرت موسیٰ کو بھی منع کیا

واقعی میرا بیان کر دو لطیفہ بے موقع تھا
الله نے کس پر سکون نازل کیا وہ اس لفظ کے بعد اے لفظ عَلَيْهِ سے ظاہر ہے
یہ لفظ واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسا کہ آپ درود میں پڑھتے ہیں
صلی الله علیہ وسلم
اسی طرح قرآن کی آیت ٢ :٣٧ میں دیکھیں کہ
فَتَلَقَّىٰ آدَمُ مِن رَّبِّهِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
پھر آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے (عاجزی اور معافی کے) چند کلمات سیکھ لئے پس اللہ نے ان کی توبہ قبول فرما لی، بیشک وہی بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے،
اردو ترجمے میں نبی پاک کو عزت کے ساتھ لکھنے کی خاطر "ان " استعمال کیا گیا یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ہرگز جمع کا صیغہ نہیں

گویا اس آیت میں الله صاف صاف کہہ رہا ہے کہ اگر نبی کی مدد نہیں کرو گے تو الله کرے گا
پھر غار کے واقعے کی مثال ہے کہ وہاں نبی کو تسلی دینی پڑی . اور الله نے ان پر (صرف نبی) سکون اتارا اور نا دیدہ گروہ کے ذریے مدد فرمائی

اور حضرت موسیٰ کے واقعے کے متعلق آیت کی میں وضاحت پہلے ہی کر چکا ہوں کہ وہاں ڈر / خوف کے لئے علحیدہ الفاظ ہیں اور تسلی کے لئے بھی علحیدہ الفاظ ہیں اس لئے مطابقت نہیں بنتی
 
Ahud khan

Senator (1k+ posts)

haha
what is this to do with basic Kalma
Yeah Kalma Muslmano Ka Hai Kia

Qadyanio aur Shiyon Main Kia Farq Hai?

009.jpg

???? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ?????? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ? ??? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ? ????? ??? ??????? ???? ???? ????
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
009.jpg

Ali Un Wali Ullah Bhi Parhtay Thay?

کیوں نہیں ؟
وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ
اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں،
70:33

شَهَادَاتِهِمْ گواہی کی جمع ہے مطلب ہے کم از کم تین گواہیاں
 
alibaba007

Banned

???? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ?????? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ??? ? ??? ??? ?? ?????? ?? ???? ?? ? ????? ??? ??????? ???? ???? ????
???? ????

shia sunni namaz and Kalma by molana Ishaq

dailymotion

dailymotion_logo.png
logo_dailymotion.png.v28e694cd21698f709

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

سر آپ بھی جانے دیں ان کو سمجھانا ایسا ہے جیسے ہندہ کی اولاد کا ڈی این اے تبدیل کرنا

Answer the question
Did Hazrat Ali RA, Hazrat Hassan RA,
Hazrat Hussain ever said this Kalma

009.jpg

If Not
Which Kalma did they say?

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں نہیں ؟
وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَ
اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں،
70:33

شَهَادَاتِهِمْ گواہی کی جمع ہے مطلب ہے کم از کم تین گواہیاں

Answer the question
Did Hazrat Ali RA, Hazrat Hassan RA,
Hazrat Hussain ever said this Kalma

009.jpg

If Not
Which Kalma did they say?

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اب اس کا جواب ضرور دینا

لیکن دو گے نہیں

Originally Posted by karachiwala

تم کو یہ بات کس نے بتائی کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خواب میں نہیں دیکھ سکتے؟ صرف امام ابو حنیفہ ہی نے نہیں امام احمد بن حنبل نے بھی دیکھا اسکے علاوہ اور بھی لوگوں نے دیکھا۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو زندہ انکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں مگر خواب میں بہت لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اسی لیئے کہتے ہیں کہ علم صرف کتابیں پڑھنے سے نہیں آتا۔ علم حاصل کرنے کیلیئے محنت ضروری ہے۔ زمیندار کا بیٹا زمیندار ہو سکتا ہے مگر عالم کا بیٹا عالم اور ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بغیر علم حاصل کئے نہیں ہو سکتا۔ کسی عالم سے پوچھو کیا یہ غلط لکھا ہے؟

Answer the question
Did Hazrat Ali RA, Hazrat Hassan RA,
Hazrat Hussain ever said this Kalma

009.jpg

If Not
Which Kalma did they say?

Ahud khan

Senator (1k+ posts)

Answer the question
Did Hazrat Ali RA, Hazrat Hassan RA,
Hazrat Hussain ever said this Kalma

009.jpg

If Not
Which Kalma did they say?

اسلام کا پہلا رکن کلمہ

اسلام کا پہلا رکن کلمہ ہے اور وہ یہ ہے
لَا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہِ
"اللّٰہ کو سوا کوئی عبادت کو لائق نہیں، محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم) اللّٰہ کے رسول ہیں"
اس کو کلمہ طیبہ، کلمہ توحید اور پہلا کلمہ کہتے ہیں۔

دوسرا کلمہ جو کلمہ شہادت کہلاتا ہے یہ ہے۔
اَشھَدُ اَن لَّا اِلَہَ اِلّا اللّٰہُ و اَشھَدُ اَنَّ مُحَمَّد عَبدُہُ وَ رَسُوُلُہ
" میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں محمد ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم) اللّٰہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں" ۔
جس نے کلمہ طیبہ یا کلمہ شہادت کے معنی سمجھ کر دل سے یقین اور زبان سے اقرار کر لیا وہ مسلمان ہے -

ان دو شہادتوں میں کمی یا شریک کرنے کی صورت میں آپ اسلام سے خارج ہو جنتے ہو مذکورہ کلمے میں علی کو نہ تو اللہ ہونے کی شہادت دی گئی اور نہ ہے رسول ہونے کی علی ک والی ہونے کی دی گئی جو کے قرآن و حدیث سے ثابت ہے اگر آپ اس تحریر کو سمھج جائیں تو آپ کو افاقہ ہوگا اگر آپ محاز فساد نہی پھیلانا چاہتے
 
and Then you add whatever like
Just what you don't want to tell us

images

You are same as Qadyanis
whats the Difference ..
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top