Muslimonly
Senator (1k+ posts)
حسن اور حسین -اللہ سب کو مسکراتا رکھے
ایک دوست نے یہ تصویر اس کیپشن کے ساتھ فیس بک پر شیر کی ..سوچا آپ سے بھی شیر کروں
"حسین اور حسن ،،اللہ کرے پورا ملک بھی کسی دن یونہی مسکراتا ہو ا رہے"

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن جماعت اسلامی کے سابق امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر قاضی حسین احمد کا منصورہ میں استقبال کر رہے ہیں۔ قاضی حسین احمد دو روز قبل مہمند ایجنسی میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد آج منصورہ پہنچے ہیں۔

Last edited: