حرم شریف اور مدینہ میں پرچم،تصاویر اٹھانا،شرعاً جائز نہیں:مولانا طاہراشرفی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ حج گروپ یا سوشل میڈیا گروپ کے ساتھ حج بکنگ نہ کریں۔

انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھاتے ہیں، حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ ایف آئی اےکے ذریعے ایسے افراد کے خلاف ایکشن لے۔

انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین میں خلاف شریعت کام کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، اس سال کراچی سے بھی روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت عازمین جائیں گے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب نے حج بکنگ کی تاریخ کو بڑھایا ہے، پرائیویٹ حجاج کے بعض گروپ سرکار سے بھی سستے ہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

شرعاً یا قانونی؟​
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Haram sharif m beth k deal karna aur rishwat lena ja'iz hai?
Just to add: Haram sharif ki hurmat har musalman ko aziz hai aur honi chaheye.... Shar'an parcham haram sharif m pehle bhi hote hai lekin isko siasi maqasid k lae istemal karna acha nahe... tasweer tu kher wese bhi allow nahe.

ویسے حضرت جی سے پوچھنا تھا کہ شراب کے رسیا کسی شخص کے منہ سے شرعی باتیں نکالنا اور لوگوں کا انہیں سننا کیا شرعاً جائز ہے؟؟؟
آسکنگ جسٹ فار مائی نالج
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حرم میں جو ہوتا ہے اس کا سعودی حکومت کو نہیں پتہ؟ اس ڈرم کو پتہ ہے اور پاکستانی حکومت کے پاس پھوٹی کوڑی نہیں ان چند مزدوروں کو شریعت پڑھانے سعودی عرب جائے اور انہیں بتائے ہمارے ہاں لوگوں کو ننگا کرنا شریعت ہے جھنڈا پہننا غیر شرعی ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس سور کے بچے شرابی لونڈے ُباز کنجر اور ممیسئے خنزیر سے پوچھنا تھا مسجد نبوی اور حرم میں بیٹھ کر کچھ حرام کے نطفوں گشتی کے بچوں خنزیر النسل کنجروں کرپٹ چوروں کا ججز کے ساتھ بیٹھ کر انکے زنا کے کلپ انکو دکھا کر ان سے سودی بازی کرنا جج کو بلیک میل کرنا عین شرع کے مطابق ہے سور کی نسل کے اشرفی لونڈے باز کھسرے باز خنزیری نسل کے لوطی تیرا انوکھا اسلام شاید تئری بے بے نے کہیں سے نکال کر یا کہیں سے امپورٹ کرکے تجھے بھونکنے کے لئے دیا ہے لونڈے باز ممیسئے شرابی لوطی نطفہ حرام حرام خور اسلام فروش منافق