There is only 1 Chief Minister (5k+ posts) May 11, 2021 #2 لگتا ہے شہباز شریف کے موجودہ کیسز کو کھڈے لائن لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے اسی لئے یہ لوگ اپنے تئیں عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے حدیبیہ کیس کھولنے کی بات کر رہے ہیں
لگتا ہے شہباز شریف کے موجودہ کیسز کو کھڈے لائن لگانے پر اتفاق ہو گیا ہے اسی لئے یہ لوگ اپنے تئیں عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے حدیبیہ کیس کھولنے کی بات کر رہے ہیں
There is only 1 Chief Minister (5k+ posts) May 11, 2021 #3 مریم نواز نے چند دنوں میں سزا معطل کروا لی اور حکومت تین سال میں کیس کو آگے نہ چلا سکی این آر او کب کا ہو چکا
مریم نواز نے چند دنوں میں سزا معطل کروا لی اور حکومت تین سال میں کیس کو آگے نہ چلا سکی این آر او کب کا ہو چکا
N Nice2MU President (40k+ posts) May 11, 2021 #4 اب یہ بیان اسکا ذکر بار بار کرینگے۔۔۔ لیکن جو باتیں غلط ثابت ہوئیں ہیں وہ بیانات کبھی نہیں چلائنگے۔۔
A asif.khan1975 Senator (1k+ posts) May 11, 2021 #5 Rauf is Gandoo and Dog of corrupt elite of PPP BiloRani., Don't take him seriously.