جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

FVsIgabWIAc2btg

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر

اس زیر مطالعہ کتاب کا مختصر احوال
یہ بھی پار سال کی طرح پورن ماشی کی رات تھی- جب ڈوبتے سورج کی آخری کرنوں نے بھی اندھیارے کی چادر اوڑھ لی - تبھی ان دونوں داسیوں نے ایک ہوشربا انگڑیاں لیتے ہوئے نیلگوں جھیل میں غوطہ لگایا- ان کے جسموں کے عکس ایسا لگا کہ جھیل میں ہزاروں دیئے روشن ہو گئے ہوں- جب دونوں داسیاں جھیل میں غسل کرکے باہر نکلیں تو خادماؤں نے آگے بڑھ کر سرخ گلابوں سے گندھی چادر ان کے کورے جسموں پر ڈال دی -زلفوں میں مور پنکھ، کانوں میں زمرد کی بالیاں،ناک میں جھلملاتی ہیرے،پنے کی نتھنیاں

جنگلی قبیلے کی رسم کے مطابق آج ان دونوں داسیوں کے دلفریب رقص کے بعد انہیں قبیلے کے سردار " امرانڈو بابا کے چرنوں میں بھینٹ ارپن کرنا تھی- جھیل کے ٹھنڈے پانی میں غسل کرنے کے بعد ان کے بدنوں سے آگ کی لپٹیں نکلتی محسوس اور ایک انجانی سی لذت محسوس ہو رہی تھیں-

تبھی نقاروں پر چوٹ پڑی ،ساز بج اٹھے بانسری کی مدھر،مدھر تانیں چاندنی رات میں جنگل کےچاروں طرف بکھر گئیں- قبلے کے جوان،بچے،بوڑھے،مہیلایئں تاڑی کی دیسی شراب اورکوکین سونگھتے،جھومتے ایک،ایک کرکے جمع ہونا شروع ہوگئے اور ایک بڑا آلاؤ روشن کردیا گیا

اب انتظار تھا قبیلے کے بوڑھے سردار"امرانڈو بابا" کا -قدرے انتظار کے بعد بوڑھا سردار اپنی کٹیا سے برآمد ہوا - سردار کو دیکھتے ہی جنگلیوں نے غل،غپاٹا کرتے ہوئے آسمان سر پر اٹھا لیا -ہر طرف سے بوڑھے سردار کی جے،جے کار کے نعرے اور ڈھول پیٹے جانے لگے-

قبیلے کے سردار نے دو زانو ہوکر اپنے دیوتا " جھانگلو مہاراج" کے مجسمہ کےچرنوں میں ماتھا ٹیکتے ہوئے رجنی گندھا کے پھول،ناریل اور سلگتی ہوئی لوبان کی بھینٹ چڑہائی- اس کے بعد قبیلے کے سردار نے اپنی کمر سے خنجر نکال کر لہرایا - جنگلیوں نے فورا" ہی یک زبان ہو کر" جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر " کی آواز میں گلا پھاڑتے ہوئے اپنی عبادت کا گیت گانے لگے
رسم کے مطابق دونوں داسیاں بوڑھے جنگلی سردار اور جھانگلو مہاراج کے مجسمہ کے سامنے دیوانہ وار رقص کرنے لگیں - نشیلے، بل کھاتے بدن کچھ اس انداز میں تھرکے جیسے بجلی سی کوند جائے- قبیلے کے نوجوان جھوم،جھوم اور سر کو دائیں،بائیں جھٹکتے ہوئے " جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر " کی گردان الاپنے لگے- نصف شب کے جب دونوں داسیاں رقص سے تھک کر چور ہونے لگیں

تبھی ان دونوں داسیوں نے کیلے کے پتوں ڈھکی ہیرے،پنے اور جوہرات کی طشت بوڑھے سردار"امرانڈو بابا" کے چرنوں میں ارپن کی سردار نے اپنے کپکپاتے ہاتھوں سے طشت پر ڈھکے ہوئے کیلے کے پتوں کو ہٹا کر دیکھا- لیکن یہ کیا بوڑھے سردار پر ایک جلالی سی کیفیت طاری ہوگئی- آنکھیں سرخ ، منہ اور نتھنوں سے شعلے خارج ہونا شروع ہو گئے فبیلے والوں نے اس سے قبل اپنے قبیلے کے سردار " امرانڈو بابا " کو اتنے جلال میں نہیں دیکھا

آخر کیا وجہ تھی؟
کیا ہیرے پنے،جواہرات نقلی تھے؟
کیا تعداد میں کم تھے؟
یہ سب کچھ اگلے شمارے میں
انتظار فرمائے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اربوں کا ہیر پھیر, امپورٹڈ بھیکاری اور زرداری نے پٹرول پر اپنا حصہ مقرر کردیا
 
mhasan24

MPA (400+ posts)
Yaar kahan kahan se yeh log uth kar aa jaatay hain aur kaun hain yeh? Insaan hain ya aliens or bots? :)

These are getting irrelevant now!!
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں یہ سارا کرپٹ مافیا عوام کی توجہ ادھر ادھر کروا کے امریکہ کا ایجنڈا پورا کریں گے۔۔۔۔۔ کشمیر پر زبان بندی اور انڈیا کا تسلط قبول کرنا ہے۔۔۔ خطے میں انڈیا کو بڑی طاقت بننے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالنا۔۔۔۔۔
اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔۔۔۔ امریکہ کا ایجنٹ بننا ہے۔۔۔۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیوں کا چاچا بھی انکی عقل کے مطابق پوست کرتا ہے۔ اس پر وہ بھی داد دے کر اپنی عقل اور اخلاق کی پستی کا ثبوت دے کر خوش ہوتے ہیں.

Season 2 Lol GIF by Friends
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو

اک چور لندن نس گیا ہو
بیٹی اودی گیرج وچ وڑ کے
چن اونے اتے چڑہا دتا ہو
گندی وڈیو دا کاروبار او کردی
تنظیم سازی دا نعرہ لاندی ہو

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو

scolfeild

Minister (2k+ posts)

FVsIgabWIAc2btg

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر

اس زیر مطالعہ کتاب کا مختصر احوال
یہ بھی پار سال کی طرح پورن ماشی کی رات تھی- جب ڈوبتے سورج کی آخری کرنوں نے بھی اندھیارے کی چادر اوڑھ لی - تبھی ان دونوں داسیوں نے ایک ہوشربا انگڑیاں لیتے ہوئے نیلگوں جھیل میں غوطہ لگایا- ان کے جسموں کے عکس ایسا لگا کہ جھیل میں ہزاروں دیئے روشن ہو گئے ہوں- جب دونوں داسیاں جھیل میں غسل کرکے باہر نکلیں تو خادماؤں نے آگے بڑھ کر سرخ گلابوں سے گندھی چادر ان کے کورے جسموں پر ڈال دی -زلفوں میں مور پنکھ، کانوں میں زمرد کی بالیاں،ناک میں جھلملاتی ہیرے،پنے کی نتھنیاں

جنگلی قبیلے کی رسم کے مطابق آج ان دونوں داسیوں کے دلفریب رقص کے بعد انہیں قبیلے کے سردار " امرانڈو بابا کے چرنوں میں بھینٹ ارپن کرنا تھی- جھیل کے ٹھنڈے پانی میں غسل کرنے کے بعد ان کے بدنوں سے آگ کی لپٹیں نکلتی محسوس اور ایک انجانی سی لذت محسوس ہو رہی تھیں-

تبھی نقاروں پر چوٹ پڑی ،ساز بج اٹھے بانسری کی مدھر،مدھر تانیں چاندنی رات میں جنگل کےچاروں طرف بکھر گئیں- قبلے کے جوان،بچے،بوڑھے،مہیلایئں تاڑی کی دیسی شراب اورکوکین سونگھتے،جھومتے ایک،ایک کرکے جمع ہونا شروع ہوگئے اور ایک بڑا آلاؤ روشن کردیا گیا

اب انتظار تھا قبیلے کے بوڑھے سردار"امرانڈو بابا" کا -قدرے انتظار کے بعد بوڑھا سردار اپنی کٹیا سے برآمد ہوا - سردار کو دیکھتے ہی جنگلیوں نے غل،غپاٹا کرتے ہوئے آسمان سر پر اٹھا لیا -ہر طرف سے بوڑھے سردار کی جے،جے کار کے نعرے اور ڈھول پیٹے جانے لگے-

قبیلے کے سردار نے دو زانو ہوکر اپنے دیوتا " جھانگلو مہاراج" کے مجسمہ کےچرنوں میں ماتھا ٹیکتے ہوئے رجنی گندھا کے پھول،ناریل اور سلگتی ہوئی لوبان کی بھینٹ چڑہائی- اس کے بعد قبیلے کے سردار نے اپنی کمر سے خنجر نکال کر لہرایا - جنگلیوں نے فورا" ہی یک زبان ہو کر" جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر " کی آواز میں گلا پھاڑتے ہوئے اپنی عبادت کا گیت گانے لگے
رسم کے مطابق دونوں داسیاں بوڑھے جنگلی سردار اور جھانگلو مہاراج کے مجسمہ کے سامنے دیوانہ وار رقص کرنے لگیں - نشیلے، بل کھاتے بدن کچھ اس انداز میں تھرکے جیسے بجلی سی کوند جائے- قبیلے کے نوجوان جھوم،جھوم اور سر کو دائیں،بائیں جھٹکتے ہوئے " جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر " کی گردان الاپنے لگے- نصف شب کے جب دونوں داسیاں رقص سے تھک کر چور ہونے لگیں

تبھی ان دونوں داسیوں نے کیلے کے پتوں ڈھکی ہیرے،پنے اور جوہرات کی طشت بوڑھے سردار"امرانڈو بابا" کے چرنوں میں ارپن کی سردار نے اپنے کپکپاتے ہاتھوں سے طشت پر ڈھکے ہوئے کیلے کے پتوں کو ہٹا کر دیکھا- لیکن یہ کیا بوڑھے سردار پر ایک جلالی سی کیفیت طاری ہوگئی- آنکھیں سرخ ، منہ اور نتھنوں سے شعلے خارج ہونا شروع ہو گئے فبیلے والوں نے اس سے قبل اپنے قبیلے کے سردار " امرانڈو بابا " کو اتنے جلال میں نہیں دیکھا

آخر کیا وجہ تھی؟
کیا ہیرے پنے،جواہرات نقلی تھے؟
کیا تعداد میں کم تھے؟
یہ سب کچھ اگلے شمارے میں
انتظار فرمائے

dc2b0291-33c3-45f9-90db-62905748670e.jpg
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
690a98a9b047ace82c03b3d60846c462fccc67eb.gifv

جینگا لالا ہو،جینگا لالا ہو،ہر،ہر

واہ واہ چاچا بے غیرت تو تو بہت اچھا ناچتا ہے۔ مریم باجی کی شادی والا ڈانس ہے یا کسی اور شادی کا؟ ویسے پیشہ برا نہیں ہے اور لاھور میں شادیوں کا سیزن بھی ہے۔ امید اچھی کمائی ہو جائیگی
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا بس پر سفر کر رہا تھا ۔۔ جب کنڈکٹر نے کرایہ مانگا تو اپنا بٹوا پیچھے کی جیب سے نکال کر پیسے دینے لگا تو کنڈکٹر نے کہا " ابے نوتھیے جہاں کی کمائی ہے وہیں سے نکال رہا ہے، یہ پیسے نہ ہی دے"
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
poop GIF

Back
Top