RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
بقول عمران خان صاحب کے نو مئی کے واقع میں پی ٹی آی کے نوجوانوں کے غم اور غصے کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے دیکھا کہ کس طرح ان کے ہردل عزیز لیڈر کو رینجز دھکے دے دے کر لے جا رھے تھے
مجھے اب اس بات میں سچائی نظر آنے لگی ہے -- پوچھو کیوں؟
وہ اس لیے کہ پچھلے تین چار دنوں سے مسلسل یہ خبریں آنے لگی ہیں کہ جی عمران خان جیل میں بہت اطمنان سے ہیں - وہ اپنے لئے سہولیات نہیں مانگ رھے - ایسی ایسی ورزشیں کرتے ہیں جو بیس سال کا نوجوان نہیں کر سکتا - وغیرہ وغیرہ
در اصل لگتا ہے مستری منیر صاب واقعی ڈر گئے ہیں کہ اگر یہ خبریں آنی شروع ہو گئیں کہ جی عمران خان بہت تکلیف میں ہیں - ان کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے - تین تین دن ان کو نہانے کا موقع نہیں ملتا - بستر کے ساتھ ٹائلٹ ہے اور اس کا فلش ہفتے بھر سے نہیں چل رہا -بقول حبیب اکرم کے شیو نہیں کر سکتے - اس لئے ڈرانے والی داڑھی نکل آئ ہے - تو عمران خان کے ٹایگروں کا غصہ پھر سے بے قابو نے ہو جاۓ اور وہ کوئی انقلاب نہ لے آیں
اس لئے ان کے نوسرباز وکیلوں نے خاص مستری صاحب کی انسٹرکشز پر یہ غلط خبریں پھیلانا شروع کر دی ہیں کہ جی عمران خان صاب تو جیل میں بہت خوش ہیں
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Husaink sensible saleema crankthskunk samkhan Wake up Pak desan Hate_Nooras karachiwala AbbuJee Siberite Gul Sher Malik Islamabadiya Tandoori chacha jani atensari

Last edited: