Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیل حکام نے بشری بی بی کی انڈوسکوپی پرائیوٹ لیب سے کروانے سے انکار کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جیل حکام نے بشری بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم سے کروانے سے انکار کیا تو ان سے درخواست کی گئی کہ شفاء ہسپتال سے ٹیسٹ کروانے کی اجازت دی جائے۔
جیل حکام سرکاری ہسپتال سے ٹیسٹ کرنے پر اصرار کرتے رہے جس پر بشری بی بی کی ٹیم نے کہا کہ ہمیں سرکاری ہسپتالوں کی رپورٹس پر اعتبار ہی نہیں ہے۔ آپ کسی بھی پرائیوٹ لیب سے کروادیں جس پر جیل حکام نے ٹیسٹ کروانے سے ہی انکار کردیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1780866905743704321
کیا وجہ ہے کہ ملک کا سابق وزیراعظم اپنی اہلیہ کو زہر دینے کے خدشے کا اظہار کر رہا ہے اور انتظامیہ میڈیکل ٹیسٹس سرکاری ہسپتالوں سے کروانے پر بضد ہے؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1780867069447430424 https://twitter.com/x/status/1780951440980107676

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0KRvzqJ/inkah1i11h1.jpg
Last edited by a moderator: