جیدے چنگڑ کا عمرانیوں کو مفید مشورہ

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
ہم قیدی چند گھرانوں کے
ابلیسوں کے شیطانوں کے
غدار وطن کی مٹی کے
مکار سیاستدانوں کے

ہم قیدی چند گھرانوں کے

محکوم ہیں ہم مجبور ہیں ہم
کچھ کہنے سے معذور ہیں ہم
افلاس کی زردی چہروں پر
اور زخموں سے بھی چُور ہیں ہم

نگہبان ہیں دشمن جانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

مقروض کیا نیلام کیا
ہر آن ہمیں ناکام کیا
کشکول تھما کر ہاتھوں میں
ہمیں دنیا میں بدنام کیا

خود مالک تخت خزانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

یہ لوٹ کے دھن لے جاتے ہیں
ہم قرض کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
کچھ دیر رہیں خاموش مگر
پھر لوٹنے یہ آ جاتے ہیں

انداز نئے بے ایمانوں کے
ہم قیدی چند گھرانوں کے

نسلوں کی غلامی کرتے ہیں
ہم ان کی خاطر مرتے ہیں
پیروں میں غرض کی زنجیریں
آزاد فِضا ٕ سے ڈرتے ہیں

ہم عادی ہیں زندانوں کے

ہم قیدی چند گھرانوں کے
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Agar Jeeday changar kay "mashwaro" mein dam hota to tera baap abhi tak chaklay say teri auratoun ko kahin izzat dar jagha pey shift karkay teri az sar e nau tarbeet karta haram khor ki aulad..
Us usual, that's my response to your title........
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
its just the begining trailer

watch what happens to them on election day at election booths 🤣
میں نے ہمیشہ لل شیر ملک تندوری کو مشورہ دیا کہ اپنی پین پیش کرو ، دیکھو ! اس دلّے نے حقیقت فوٹو لگا کر پین پیش کردی ہے ، بس ٹھرکیو آؤ لل شیر تندوری کی پین کا نظارہ کر لو