Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
درخواست ہے کہ میچ جیتنے کی صورت میں پاکستانی قوم اور ٹیم صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالی کے حضور شکرانہ ادا کرے کسی قسم کی ہلڑ بازی ، تکبر اور حقارت آمیز کلمات سے پرہیز کریں اور اس ایک میچ کے بعد اگلے میچز کی پلاننگ کی جاے
اس کی وجہ یہ ہے کہ میچ میں ہم ٹریننگ، وسائل، پیسہ، ٹیکنیک غرض ہر معاملے میں انڈیا سے پیچھے ہیں اگر ہم میچ جیتتے ہیں تو صرف اللہ تعالی کی مدد سے جیتیں گے لہذا جو جیت پیدا کرنے والے کی دی گئی ہو اس پر کیا اترانا بس اسی کا شکر ادا کیا جاے
اگر ہم میچ نہیں جیتتے تب بھی اسی روئیے کا اظہار کیا جاے تاکہ آئیندہ میچز میں جیت کر ٹائیٹل اپنے نام کرسکیں
بس اتنا ہی عرض کرنا تھی

Last edited by a moderator: