جیتنے والے شرمندہ ہیں، اپنے آپ کو مبارکباد وصول کرنے کے قابل نہیں سمجھ رہے، شاہد خاقان عباسی
الیکشن اہمیت کھو چکے ہیں، الیکشن بہت متنازع ہو گئے، الیکشن کمیشن نے جیسے انتخابات کرائے آئین اس کی اجازت نہیں دیتا، عوام سے جا کر پوچھیں سب کہتے ہیں ہمارا الیکشن چوری کیا گیا، عوام کا نظام سے اعتماد اٹھ جائے تو ملک کو فائدہ نہیں ہوتا، شاہد خاقان عباسی