جہانگیر ترین ---- نااہل و ناکام ترین

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
جہانگیر ترین کوئی آج سے بدنام ہے؟ یہ مشرف کے دور سے بدنام زمانہ ہے۔ مگر چوں کہ یہ عمران خان کو کھلاتا پلاتا تھا، زکوٰۃ خور اور خیرات خور عمران خان کے لیے ہر وہ انسان فرشتہ ہے جو اس پر پیسہ پانی کی طرح لٹاتا ہے۔ عمران خان فطرتاً ایک کمینہ اور احسان فراموش انسان ہے۔ یہ جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں بالآخر چھید کرتا ہے۔ جہانگیر ترین نہ ہوتا تو یہ پی ٹی آئی ایمانداری سے کتنی نشستیں جیت سکتی تھی؟ یہ پی ٹی آئی کو خود سوچنا چاہیے۔ الیکشن کے بعد بھی جہانگیر ترین نے برائے فروخت ارکان اسمبلی خرید کر عمران خان کی حکومت کی راہ ہموار کی۔
اب غالباً اسٹیبلشمنٹ جہانگیر ترین کے خلاف ہوگئی ہے، یا خود عمران خان کو جہانگیرترین سے خطرہ محسوس ہورہا ہوگا تبھی آٹے چینی کا اسکینڈل جان بوجھ کر میڈیا میں اچھالا گیا۔ تحقیقات بھی کروائی گئیں اور ان کا نتیجہ بھی میڈیا کو بروقت بتایا گیا۔
کیا وجہ ہے کہ جہاں خود عمران خان پھنس رہا ہو، اس معاملے کی تحقیقات نہیں ہوتیں، بلکہ اس کے راستے میں رکاوٹیں حائل کی جاتی ہیں؟ فارن فنڈنگ کیس کا کیا ہوا؟ ذرا اس کو تو کھلوا کے دیکھو۔


???????

you hit the nail on the head.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ميں نہی سمجھتا کہ جھانگير ترين نےاعتماد کو مجروع کيا ، يہ سب لڑوانے والی باتيں ہيں ۔
صبر کرو سب جلد پتہ لگ جائے گا۔ ترين صاحب ايک بزنس مين ہيں ظاہر ہے بندہ اپنا فائدہ ديکھتا ہے ، پر يہ بھی زہن ميں رکھنا چاہيے کہ ترين اگر دس سال پہلے نوازرداری کے ساتھ مل کر زيادہ فائدہ اٹھا سکتا تھا۔
۱۰۰۰ ہزار ميں مسلم کمرشل بينک خريد سکتا تھا
شوگر ملز کوُ ضرورت کے مطابق کہيں بھی مُنتقل کر سکتا تھا جيسے شريف کرتے رہے جب کہ قانون اسکی اجازت نہيں ديتا ۔
مېں عمران خان کا حامی ہوں اور رہونگا پر ترين صاحب کے معاملے ميں جلد بازی نہی کرونگا ، انتظار کرونگا ۔​
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
Jis ne khud JKT se bani gala k kitchen ke pasiey liey hon woh kerega? ? ?
chalo hum ne nikal dia ab is atm ki tumare leadro ko ashad zarorat hay ley lo tumare leadro k tara ganda na laik tareen tumare tipe ka banda nikla taked for no charging
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
ميں نہی سمجھتا کہ جھانگير ترين نےاعتماد کو مجروع کيا ، يہ سب لڑوانے والی باتيں ہيں ۔
صبر کرو سب جلد پتہ لگ جائے گا۔ ترين صاحب ايک بزنس مين ہيں ظاہر ہے بندہ اپنا فائدہ ديکھتا ہے ، پر يہ بھی زہن ميں رکھنا چاہيے کہ ترين اگر دس سال پہلے نوازرداری کے ساتھ مل کر زيادہ فائدہ اٹھا سکتا تھا۔
۱۰۰۰ ہزار ميں مسلم کمرشل بينک خريد سکتا تھا
شوگر ملز کوُ ضرورت کے مطابق کہيں بھی مُنتقل کر سکتا تھا جيسے شريف کرتے رہے جب کہ قانون اسکی اجازت نہيں ديتا ۔
مېں عمران خان کا حامی ہوں اور رہونگا پر ترين صاحب کے معاملے ميں جلد بازی نہی کرونگا ، انتظار کرونگا ۔​

Aap is tasveer main PM Imran Khan JKT aur jo baray baray corrupt pakray jayengay unko taalaash karain ???


Adeel ye sirf 2 lines hi visible hote hain likhne ke liye baaki sab ads hote hain.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
"فوٹو والی لیٹرین" کے بعد پیش ہے "فوٹو والا ہینڈ سینیٹائزر"
https://twitter.com/usmansaeedbasra/status/1248692377038000129/photo/1

EVQ_AEoXYAILcJL
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے انصافی یہ طے کر لیں کہ انہوں نے ترین کے حق میں بولنا ہے یا مخالفت میں - اس میں کوئی شک نہیں ترین کی تحریک انصاف کے لئے بہت خدمات ہیں - ترین پارٹی کا دو ہزار گیارہ سے اب تک کا بڑا فنانسر ہے یہاں تک کہ بنی گالا کے سارے خرچے بھی وہی اٹھاتا رہا ہے - اس کے علاوہ پارٹی میں اہم ترین فیصلے کرنے میں ترین کا بہت ہاتھ ہے اس نے ہمیشہ خان کو اس کے پارٹی کے بہترین مفاد میں ہی مشورے دئے ہیں اسی لئے خان کو اس پر اعتماد تھا اور وہ خان کا نمبر ٹو تھا - اسمبلی کی ممبر شپ سے نا اہل ہونے کے باوجود ترین نے مرکزی اور پنجاب حکومت کے نمبرز پورے کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا جو خان خود ادا نہیں کر سکتا تھا - ترین پر کرپشن کے بہت سے الزام ہیں وہ الزام پچھلی حکومت میں کے پی کے کے ٹھیکوں میں بھی تھے اور اس بار تو میڈیا کافی مہینوں سے کہتا رہا ہے اور اب تحقیقات میں ثابت ہو گیا ہے میڈیا سچ کہتا تھا - جہانگیر ترین کے جتنے تحلقا ت خان اور طاقت وروں کے ساتھ ہیں لگتا نہیں ترین جیل جائے گا - لگتا ہے سالوں تحقیقات چلیں گی اور آخر میں کچھ نہیں نکلے گا - جہانگیر ترین بھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا نہیں ہو گا اسلئے ممکن ہے پچیس اپریل کی رپورٹ میں وہ کلیئر ہو جائے -
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Cd-GubmWEAA-aVu.jpg

Niazi ne khoob lotta bechray JKT ke free plane ko ,

ATM ki tarah use kia
?
Beghairaety Niazi ne JKT ko use kar lia
JKT ka jahaz
JKT ka ATM
JKT ne punjab assembly ke MNAs jo JKT tor tor kar laya.

Niazi ki ihsaan faramoshi se bachooo

EUeBIfnXkAIpXwH
پہلے کہہ رہے تھے کہ عمران خان کرپٹ لوگوں کی مدد سے حکومت میں آ رہا ھے تو ان لوگوں کو کرپشن سے کیسے روکے گا؟؟؟

اور اب کرپشن سے روکنے کی کوشش پر احسان فراموشی کا الزام۔۔۔۔۔

کون لوگ او تسی یار۔۔۔۔۔
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے کہہ رہے تھے کہ عمران خان کرپٹ لوگوں کی مدد سے حکومت میں آ رہا ھے تو ان لوگوں کو کرپشن سے کیسے روکے گا؟؟؟

اور اب کرپشن سے روکنے کی کوشش پر احسان فراموشی کا الزام۔۔۔۔۔

کون لوگ او تسی یار۔۔۔۔۔
Dunno batain sahi hain 100%
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
JKT ke paison se Niazi select hua
JKT corrupt means Niazi selection was on corruption based money !
آپ کا مطلب کہ آج میں آپ کا دوست ہوں اور کل چوری میں جیل چلا جاتا ہوں تو اس میں آپ کا کیا قصور؟؟؟
 

Back
Top