جھوٹی حدیثوں کا کھیل

Status
Not open for further replies.

Mind_Master

MPA (400+ posts)

جھوٹی حدیثوں کا کھیل
آج بھی کچھ حضرات اس وہم میں مبتلا ہیں کے حدیث لکھنے والے اور انکو بغیر تصدیق آگے بیان کرنے والے سابقہ صدیوں کے مسلمان نہ صرف سچے پکے مومن تھے جو نہایت ہی سچائی سے بیان کی گئی کہانیوں کو آگے بتاتے رہے، لیکن حقیت میں وہ محض اس وقت کی سیاسی اور مذہبی جنگ میں اپنی طاقت کو بڑھانے کیلئے جھوٹ کو حدیثوں کی نام پر پھیلاتے رہے، ذیل کی حدیثوں کو پڑھنے سے صاف پتا چل جاتا ہے کے لکھنے والا پڑھنے والے کی عقل سے مذاق کر رہا تھا، بیوقوف بنا رہا تھا اور بانی اسلام کی توہین کر رہا تھا، اس حدیث کے مطابق بانی اسلام کی وفات کے کچھ دہائیوں کے اندر اندر قیامت آجانی چاہے تھی... اور آج میرے خیال میں اس حدیث کے جھوٹ ہونے کیلئے کسی اور ثبوت کی ضرورت نہیں.

Qiyamat_muslim_hadith.jpg

Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
کس گھڑی کی بات ہوہورہی ہے؟ اگر تو فتح مکہ کی پھر غلط کیا اور اگر قیامت کی تو ثابت کیا جائے کہ بات قیامت کی ہی ہو رہی تھی
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
کس گھڑی کی بات ہوہورہی ہے؟ اگر تو فتح مکہ کی پھر غلط کیا اور اگر قیامت کی تو ثابت کیا جائے کہ بات قیامت کی ہی ہو رہی تھی

پینڈو بھائی جان

اگر آپ عربی جانتے ہو تو یہ سوال آپکے لئے آسان ہوتا، لیکن چلو، آپ خود ہی ریسرچ کرلو پتا چل جائے گا.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کا واسطہ کبھی کسی سچی حدیث سے بھی پڑا یا ساری توجہ متشبھات پر ہی مرکوز ہے

[TABLE="class: sura, align: center"]
[TR]
[TD="class: CSS0"]هُوَ ٱلَّذِىٓ أَنزَلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَٰبَ مِنْهُ ءَايَٰتٌۭ مُّحْكَمَٰتٌ هُنَّ أُمُّ ٱلْكِتَٰبِ وَأُخَرُ مُتَشَٰبِهَٰتٌۭ ۖ فَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِمْ زَيْغٌۭ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَٰبَهَ مِنْهُ ٱبْتِغَآءَ ٱلْفِتْنَةِ وَٱبْتِغَآءَ تَأْوِيلِهِۦ ۗ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُۥٓ إِلَّا ٱللَّهُ ۗ وَٱلرَّٰسِخُونَ فِى ٱلْعِلْمِ يَقُولُونَ ءَامَنَّا بِهِۦ كُلٌّۭ مِّنْ عِندِ رَبِّنَا ۗ وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّآ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَٰبِ {3:7**[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS1"]He it is who hath sent down unto thee the Book, wherein some verses are firmly constructed they are the mother of the Book: and others consimilar. But those in whose hearts is and deviation follow that which is consimilar therein, seeking discord and seeking to misinterpret the same whereas none knoweth the interpretation thereof a save Allah. And the firmly- grounded in knowledge Say: we believe therein, the whole is from our Lord. And none receiveth admonition save men of understanding.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: CSS2_Sel"]وہی تو ہے جس نے تم پر کتاب نازل کی جس کی بعض آیتیں محکم ہیں (اور) وہی اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ ہیں تو جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وہ متشابہات کا اتباع کرتے ہیں تاکہ فتنہ برپا کریں اور مراد اصلی کا پتہ لگائیں حالانکہ مراد اصلی خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا اور جو لوگ علم میں دست گاہ کامل رکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو عقل مند ہی قبول کرتے ہیں[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

ڈھونڈنے والے قران مجید میں سے بھی اپنی مرضی کا سامان ڈھونڈ لیتے ہیں
 
جناب اٹن ساری صاحب/صاحبہ

مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے جب آپ یہ متشبھات والا تیر اپنی زمبیل سے نکال کر فائر کردیتے ہیں، بڑا ہی آسان کام ہے نہ ؟ جو چیز پسند آجاے اسکو سچائی کا سرٹیفکٹ پکڑا دو، اور جو چیز سر سے گزر جائے تو اسے جھوٹی قرار دے دو اور متشبھات والی باسکٹ میں ڈال دو، کام آپ بہت اچھے کرتے ہیں

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

پینڈو بھائی جان

اگر آپ عربی جانتے ہو تو یہ سوال آپکے لئے آسان ہوتا، لیکن چلو، آپ خود ہی ریسرچ کرلو پتا چل جائے گا.

بھائی جان جھوٹی حدیثوں کا کھیل کہہ کر آپ نے بحث چھیڑی اور ریسرچ پر مجھے لگا رہے ،البتہ آپ جس بنیاد پر انہیں جھوٹا سمجھتے ہیں وہتوبتائیں
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)
بھائی جان جھوٹی حدیثوں کا کھیل کہہ کر آپ نے بحث چھیڑی اور ریسرچ پر مجھے لگا رہے ،البتہ آپ جس بنیاد پر انہیں جھوٹا سمجھتے ہیں وہتوبتائیں

پینڈو جی

یار حیرت کی بات ہے، حدیث کر ترجمہ آسان اردو میں پیش کردیا ہے اور اس میں صاف صاف بیان ہوا ہے کے رسول الله کے مطابق اس بچے کے بڑھاپے سے پہلے " گھڑی " یعنی قیامت آجاے گی اور یہ ہی مطلب بھی مفسرین نے کیا ہے، آپ سے کہا تھا کے خود ریسرچ کرلو اگر آپ کو میری بات جھوٹ لگتی ہے.

اب ذرا بتاؤ آج تک قیامت آگئی ؟ اس بچے کو مرے ہوۓ بھی صدیاں گزر گئیں .

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب اٹن ساری صاحب/صاحبہ

مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے جب آپ یہ متشبھات والا تیر اپنی زمبیل سے نکال کر فائر کردیتے ہیں، بڑا ہی آسان کام ہے نہ ؟ جو چیز پسند آجاے اسکو سچائی کا سرٹیفکٹ پکڑا دو، اور جو چیز سر سے گزر جائے تو اسے جھوٹی قرار دے دو اور متشبھات والی باسکٹ میں ڈال دو، کام آپ بہت اچھے کرتے ہیں

مجھے آپ کی فتنہ انگیزی پر بلکل حیرت نہیں ہوتی. اپنے طرف سے آپ بہت اچھا کام بلکہ بڑی دور کی کوڑی لاتے ہیں لیکن پٹ جاتے ہیں

قیامت ایک مرتبہ ہی انی ہے بار بار نہیں آئے گی. ویسے آپ کو اعتراض قیامت پر ہے یا اب تک نا آنے پر
 
Last edited:

Mind_Master

MPA (400+ posts)
مجھے آپ کی فتنہ انگیزی پر بلکل حیرت نہیں ہوتی. اپنے طرف سے آپ بہت اچھا کام بلکہ بڑی دور کی کوڑی لاتے ہیں لیکن پٹ جاتے ہیں[/center]

ہاہاہاہا

پٹنے والی بات ڈاکٹر پراسرار کے چیلے سے سن کر ہہت ہنسی آئ، کامیڈی اچھی کرلیتے ہیں آپ اپنے پیر مرشد کی طرح

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہاہاہا
پٹنے والی بات ڈاکٹر پراسرار کے چیلے سے سن کر ہہت ہنسی آئ، کامیڈی اچھی کرلیتے ہیں آپ اپنے پیر مرشد کی طرح

فتنہ انکار حدیث کوئی نیا نویلا شوشہ نہیں ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حدیثوں میں بہت گڑ بڑ ہے بھائی
یہ کوئی اڑنے کی بات نہی ہے بلکہ فکر کرنے کی بات ہے

ہمارے محدثین نے بھی دو سو سال بعد جو حدیثیں ان تک پہنچیں ان مے سے بہت سی رد کر دی تھیں
انکو تو منکر حدیث نہی کہا گیا

جو مانی گئیں انکو بھی مزید جانچنے کی ضرورت ہے

ترکی نے علما کی کونسل بنائی ہے جو ان کا دوبارہ جائزہ لے گی

دو سو سال میں اسلام پر بہت بھاری وقت گزرا ہے
چاروں خلیفے ختم ہوے ، ، جنگ جمل ہوئی ، کربلا کا سنگین واقعہ ہوا ، بنو امیہ کے اسی سال گزرے جس میں ہزاروں صحابی قتل کے گئے
اس کے بعد عباسی دور بھی سو سال گزار گیا ، جس میں بنو امیہ کے لوگوں کی قبروں کو کھود کر مردوں کو سولی پر لٹکایا گیا

کیا کیا بتائیں ہمارے بڑوں نے رسول کریم کے دین کے ساتھ کیا کیا زیادتی نہی کی
 
oscar

Minister (2k+ posts)
بخاری کتاب الفتن کی پہلی ہی چند احادیث میں صاف لفظوں میں لکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کئی منافق صحابی آپ کے بعد گمراہ ہو جائیں گے اور فرشتے مار مار کر انہیں حوض کوثر سے ہٹائیں گے۔

دیوبندیوں نے علمائے یہود کی ناپاک سنت پر عمل کرتے ہوئے اس میں واضح تحریف کرتے ہوئے اس حدیث کو منافق صحابہ ہے ہٹا کر بیچارے بریلویوں پر فٹ کر دیا ہے۔
ایسے بدنیتوں سے بحث کا فائدہ نہیں، البتہ عوام کو انکے کالے کرتوت بتاتے رہیں تاکہ انکی اصلیت کا پتہ چل سکے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

حدیث صرف وہی ٹھیک ہے جو قران کرم سے مطابقت رکھتی ہو - بات ختم

یہ جو آج ہمارے درمیان بیشمار فرقے موجود ہیں یہ حدیثوں کے اختلاف کی وجہ سے ہی ہیں
اگر قران کو پکڑا جاۓ تو کسی فرقے کی گنجائش نہی بچتی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:sleeping::sleeping::sleeping:(hmm)

:subhanahu:
{47:20**
وَيَقُولُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَوْلَا نُزِّلَتْ سُورَةٌۭ ۖ فَإِذَآ أُنزِلَتْ سُورَةٌۭ مُّحْكَمَةٌۭ وَذُكِرَ فِيهَا ٱلْقِتَالُ ۙ رَأَيْتَ ٱلَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌۭ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ نَظَرَ ٱلْمَغْشِىِّ عَلَيْهِ مِنَ ٱلْمَوْتِ ۖ فَأَوْلَىٰ لَهُمْ

And those who believe say wherefore hath not a Surah been revealed? Then when there is sent down a Surah firmly constructed, and fighting is mentioned therein, thou seest those in whose hearts is a disease looking at thee with the look of one swooning Unto death. So also for them!
اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ (جہاد کی) کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگیں جس طرح کسی پر موت کی بےہوشی (طاری) ہو رہی ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے

قرانمجید ہو یا فرمان نبیpbuh جنہوں نے نہیں ماننا انہوں نے نہیں ماننا. باتیں جتنی مرضی کروا لو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس حدیث کے بارے میں تو کچھ واضح نہیں ہو پا رہا کہ آیا کہ یہ واقعی قیامت کے بارے میں ہے کہ نہیں . . . . . . لیکن یہ بات سچ ہے کہ ان نام نہاد احادیث میں شاز و نازر ہی کبھی سچ ملتا ہے

مائنڈ ماسٹر صاحب ذرا احتیاط سے ! اس فورم کے ادمیں بھی انتہائی بد دیانت واقع ہوئے ہیں پہلے ایک ممبر کو بخاری کا میٹریل لگانے پر بین کر چکے ہیں آپ بھی احتیاط کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ سب لوگوں کو بتاتا چلوں ادھر جو یہ نصاری بیٹھا ہے انتہائی جھوٹا شخص ہے کیوں کے یہ اسلام الله نبی پاک کی توہین تو برداشت کر لے گا پر اپنے ان ناخداؤں کی جھوٹی حدیثوں پر پردہ ڈالے گا یہ حدیث جو مائنڈ ماسٹر بتا رہے ہیں یہ حسن ہے اور مسند احمد بن حنبل میں ہے یاد رہے امام حنبل وہ شخسیت ہیں جو کے چار آئمہ میں سے ایک ہیں اور ان کی فقہ دنیا کے مختلف علاقوں میں ہے لیجیے یہ خود دیکھیں یہ تو کچھ نہیں ہے ان لوگوں نے تو نبی پاک نعوذ باللہ خود کشی کرتے دکھایا روزے حیض کی حالت میں ہمبستری کرتے دکھایا اور آخری بات جتنے بھی یہ گستاخ اے ہیں یہ سب ان رومانوی داستانوں کو پڑھ کر توہین کرتے اے ہیں الله عذاب نازل کرے ان سب پر اور ان پر خاص طور پر جو ان کو صحیح کہتے ہیں ایک دوست نے ابھی حق پر آیا ہے کیا خوب فرمایا کے نام صحیح پر اندر ضعییف

نبی پاک کا قیامت کے متعلق غلط پیشنگوئی کرنا?
مسند احمد سے ایک مستند حدیث ملاحظہ ھو جس میں نبی پاک نے قیامت کا ٹایم بتایا ھے

**مسند احمد، جلد 5، صفحہ 654-655**

شیخ شعیب الارناوٰط نے اس حدیث کو صحیح اور اس کے سند کو حسن قرار دیا ھے

**مسند احمد،تخریج شیخ شعیب الارناوٰط، جلد20، صفحہ 441، حدیث 13224**

اس سے ملتی جلتی حدیث جلد 5، صفحہ 700 پر بھی آئی ھے، اور مترجم مولوی ظفر اقبال نے وہاں لکھا ھے کہ یہ مسلم کے مطابق صحیح ھے

Sg0WQB9.png

پانچ فیصد + کچھ سو دو سو جن کا دعوی ہے کے وہ حدیث کی وجہ سے گمراہ ہوتے ہیں. بمقابلہ ڈیڑھ سو کروڑ مسلمان. مسئلہ حدیث کا نہیں نیتوں کی خرابی کا ہے

پانچ فیصد کے امام نے فتوی کچھ اور دیا ہے لیکن یہ امام کے فتوے کو چھوڑ کر حسب عادت من مانیوں میں لگے ہیں
 
ابابیل

Senator (1k+ posts)
“حضرت عائشہ (رض) سے بیان ہوا ہے کہ جفاکش خانہ بدوش آنحضرت (ص) کے پاس آتے اورقیامت کے قائم ہونے کے بارے پوچھتے تو
آنحضرت (ص) انہیں نیک اعمال کی تلقین کرتے اور اگر کسی کے ساتھ کوئی بچہ ہوتاتو آپ (ص) فرماتے کہ اگر یہ بچہ زندہ رہا تو اس کے بڑھاپے سے قبل تمہاری قیامت قائم ہوجاۓ گی.
راوی ہشام کے مطابق قیامت قائم ہونے سے مراد پوچھنے والی کی موت ہے” (صحیح بخاری حدیث 6146) مزید ملاحظہ فرمائیں صحیح مسلم حدیث 2952. کرمانی رح انتہی میں فرماتے ہیں کہ “اس حدیث میں تبلیغ کا خوبصورت اصلوب اختیار کیا گیا ہے. جو لوگ قیامت کے بارے پوچھتے تھے، آپ (ص) انہیں نصیحت فرماتے کہ اس قیامت کبری کے بارے تو کوئی نہیں جانتا، البتہ تجھ پر ایک بچے کو بوڑھے ہونے جتنے وقت سے قبل ہی قیامت صغری (موت) آجاۓ گی.
ویسے بھی قیامت کے بارے جو احادیث ہیں وہ کافی طویل زمانے کا انتظار ہے جیسے کہ تیس جھوٹی نبوت کے دعویداروں کی آمد، کانے دجال کی آمد وغیرہ وغیرہ
اس صورت میں حدیث کا مفہوم بدل کرقیامت کو چالیس پچاس سال پرمحیط کرنا، کسی بےعقل سے ایسی کوشش کی امید کی جاسکتی ہے.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top