
پنجاب پولیس نے خبردار کردیا، ٹوئٹر پر پنجاب پولیس نے لکھا جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے پر جرمانہ چھ ماہ قید یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1296466958406299649
پنجاب پولیس کے ٹوئٹ پر صارف نے لکھا آج آپ کے آئی جی نے اعتراف کیا ہے کہ ظلِ شاہ کے قتل پر عجلت میں عمران خان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی
https://twitter.com/x/status/1634534188467605506
ایک اور صارف نے لکھا یہ تو موجودہ آئ جی پر سیدھا سیدھا کیس بنتا ہے، عمران خان پر جھوٹا 302 کا کیس بنانے پر.
https://twitter.com/x/status/1634602961971081217
ایک صارف نے لکھا جو تو اب یہ ٹویٹ ڈیلیٹ نہ کر دینا، پی ٹی آئی پر ہیں ہی سب جھوٹے مقدمات۔
https://twitter.com/x/status/1634620699733049348
احمد رضا نے لکھا جو ایف آئی آر عمران خان کے خلاف علی بلال کے قتل کے متعلق کاٹی گئی وہ جھوٹی ہے تو سیکشن 182 کے مطابق کس کو سزا سنا رہی ہماری معزز پولیس۔
https://twitter.com/x/status/1634621247706284032
محمد نعیم اختر نے لکھا مطلب آئی جی پنجاب پر 182 لگے گی اور سزا اور جرمانہ دونوں ہوں گے تو کرو بسم اللہ۔
https://twitter.com/x/status/1634722938350977025
بابر ملک بولے پھر تو آئی جی پنجاب کو چھ ماہ کی قید بنتی ہے ظلے شاہ کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے پر۔
https://twitter.com/x/status/1634808247646289920
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/3punjabpolicejhotifira.jpg