جو کہتا تھا کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا آج عبر ت کی زندہ مثال بناہواہے

8marriyumsmsmsm.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مغرور کہتا تھا کہ کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آج وہ عبرت کی زندہ مثال بنا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ایک شعر لکھا " دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے۔۔۔ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے"۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کی روح نکل گئی ہے، تکبر، ضد ، انا، اپنی ذات اور مفادات کے بت کا ہاؤس آف کارڈز دھڑام سے زمین بوس ہوگیا ہے، پارٹی بنانے والوں کے چلے جانے سے اب صرف بت باقی رہ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1666803099728576512
مریم اورنگزیب نے صحافی باقر سجاد کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملےسے متعلق نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے آئی جی پنجاب سے بات کی ہے، انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
خان اصول پر کھڑا ھے اور سارا پڑھا لکھا با شعور پاکستان اس کے ساتھ ھے۔
پارٹی اور اسکے لیڈروں کو لالچ یا دھمکی قتل اور خاندان کو نقصان پہنچا کر توڑا گیا ھے۔

کیا تم اندھی ھو ؟
حق کے لیے لڑنا اگر عبرت کا نشان ھے تو قائید اعظم ، فاطمہ جناح ، لیاقت علی خان، شیخ مجیب ، اکبر بگٹی ، ٹیپو ، سب ھی نشان عبرت تھے؟
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

گیراج میں کسی کے آنے جانے سے ان کی کیا فرق پڑتا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan has technically defaulted.It has to pay $22 billion back by the end of this year.It has around $3 in foreign reserves.The bastard generals crushed PTI by putting leaders in jail and torturing them.They threatened to kidnap and rape wives,mothers and sisters of political leaders.They would have registered dozens of fake cases against the leaders.It was very difficult to remain part of PTI under these circumstances.They did the same to PPP after hanging Bhutto.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھی کہتا ہوں کہ کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا۔
کیونکہ اکثریت حق کا معیار نہیں ہوتی۔ دنیا میں کافروں فاسقوں فاجروں ظالموں اور مجرموں کی اکثریت ہوتی ہے۔ ان کی اکٹریت انہیں حق نہیں بنا سکتی باطل ہی رہیں گے۔