جو جو نو مئی میں ملوث ہیں ان کو چوک چوراہوں میں لٹکایا جائے:جاوید لطیف

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2504406-javedlatifpmln-1687938965-121-640x480.jpg

لاہور: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی لانچ کرنے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اگر ایک ادارہ خود احتسابی اپنے سے شروع کرتا ہے تو یہ اچھا پیغام ہے، تمام اداروں کو خود احتسابی کے عمل سے گزرنا چاہیے، انصاف فراہم کرنے والا ادارے بھی خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا۔

انہوں نے زور دیا کہ حاضر سروس کے ساتھ ساتھ اس پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کو گرفتار کر کے سزا نہ ملی تو نو مئی جیسا واقعہ دوبارہ ہو سکتا ہے، اگر حاضر سروس لوگوں کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے تو سابق لوگوں کا بھی ہونا چاہیے، ہمارا ہدف صرف ان لوگوں کو سزا دینا نہیں تھا، ہمارا ہدف وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان میں بدامنی اور معاشی بدحالی آئی۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جو جو نو مئی میں ملوث ہیں ان کو چوک چوراہوں میں لٹکایا جائے، نو اور دس مئی کے ماسٹر مائنڈ کو کوئی رعایت ملے گی تو قوم اسے برداشت نہیں کرے گی۔

جاوید لطیف نے کہا کہ سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ کو وہ جتنا بھی طاقتور ہو اسے سزا ملنی چاہیے، جو لوگ آئین سے ماورا قدم اٹھاتے ہیں ان پر تنقید کرنا اور ان کا احتساب کرنا لازم ہے، جو کانٹے سابق لوگوں کے بوئے تھے آپ پوری قوم کاٹ رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک ادارے نے خود احتسابی کی اور دوسروں کے لیے مثال قائم کی، امید ہے انصاف فراہم کرنے والا ادارہ بھی اس عمل سے گزرے گا، سہولت کاری کے ثبوت مل چکے ہیں ایک بندے کو بچانے کے لیے پاکستان کی تباہی کی جا رہی ہے

انہوں نے کہا کہ جن فیصلوں سے پاکستان کے حالات خراب ہوتے ہیں ایسے فیصلوں پر تنقید کرنا لازم ہے، ایک شخص کو نیچا دکھانے کے لیے جو فیصلے کئے گئے وہ بھی احتساب کے عمل سے گزرے گا، ہم شروع دن سے کہہ رہے تھے کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو آج ثابت ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کانٹے بوئے تھے سابق لوگوں نے جو آج پوری پاکستانی قوم کاٹ رہی ہے، ایک شخص کو سہولت دینے کے لیے ایسا قدم اٹھایا، ہم نے بار بار کہا کہ سہولت کاروں کو روکا نہ گیا تو پاکستان نقصان اٹھائے گا، کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں پاکستان کا قانون جائے بھاڑ میں انہوں نے صرف ایک شخص کو بچانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اب پاکستان سے صرف ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے، اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کا چلنا مشکل ہو رہا ہے، مسلم لیگ ن ایک لمحہ انتخابات آگے نہیں چاہتی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

chiller

Politcal Worker (100+ posts)
ab bas chaca nawaz ke tasweer pakistani ruppee par chaap dayne. Kyun kay nawaz hai tu pakistan hai. 🤥
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I think it's gone past the point of no return. The awaam needs to make an example of the PDM crooks and their handlers. There is no way they should be able to get away with framing and punishing civilians who just wanted an election.
Make their lives hell or else Pakistan is a lost cause.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

سب سے پہلے تو اسے اور اسکی گرم تندور کو لٹکایا جائے . باقیوں کا بعد میں سوچیں گے

یرہ ڈاکٹر میرا تو گرم تندور میں روٹیاں لگانے کا دل کرتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے آگے بے بس ہوں 😜۔
 
chiller

Politcal Worker (100+ posts)
I think it's gone past the point of no return. The awaam needs to make an example of the PDM crooks and their handlers. There is no way they should be able to get away with framing and punishing civilians who just wanted an election.
Make their lives hell or else Pakistan is a lost cause.
we can see it but they can't see it. The way this dude is praising nawaz, it's like calling nawaz a messiah. Those who blindly believe anything will always see us as their adversary. We literally need to herd these people before they end up falling off the cliff following blindly. Lesson gotta be taught but it's gonna be long journey.

Anyways, how about initiating a propaganda that most of these guys who will go through army trials are transgenders and obviously, if they claim to be then it's done deal because then west can be incited against the trials.
Joe Biden Rainbow GIF by Stonewall Day
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Subb sy phele jis ny Nara lgwaya "ye Jo deshast gardi ha iss ky pichye wardi ha" mariyam nawaz thi

Parliament ma kharye ho kr khoon chusnye ki baat khwaja sira ny ki

PMLN ky time pr ziyarat KO agg lgwai gai ......

Jinnah ki ambulance ki kharabi sy ly kr, liaqat Ali Ka murder, Bhutto ki phansi, benazir Ka murder subb ki investigation ho aur Inn subb KO phansi Di jaye
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
2504406-javedlatifpmln-1687938965-121-640x480.jpg

لاہور: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی لانچ کرنے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اگر ایک ادارہ خود احتسابی اپنے سے شروع کرتا ہے تو یہ اچھا پیغام ہے، تمام اداروں کو خود احتسابی کے عمل سے گزرنا چاہیے، انصاف فراہم کرنے والا ادارے بھی خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا۔

انہوں نے زور دیا کہ حاضر سروس کے ساتھ ساتھ اس پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کو گرفتار کر کے سزا نہ ملی تو نو مئی جیسا واقعہ دوبارہ ہو سکتا ہے، اگر حاضر سروس لوگوں کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے تو سابق لوگوں کا بھی ہونا چاہیے، ہمارا ہدف صرف ان لوگوں کو سزا دینا نہیں تھا، ہمارا ہدف وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان میں بدامنی اور معاشی بدحالی آئی۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جو جو نو مئی میں ملوث ہیں ان کو چوک چوراہوں میں لٹکایا جائے، نو اور دس مئی کے ماسٹر مائنڈ کو کوئی رعایت ملے گی تو قوم اسے برداشت نہیں کرے گی۔

جاوید لطیف نے کہا کہ سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ کو وہ جتنا بھی طاقتور ہو اسے سزا ملنی چاہیے، جو لوگ آئین سے ماورا قدم اٹھاتے ہیں ان پر تنقید کرنا اور ان کا احتساب کرنا لازم ہے، جو کانٹے سابق لوگوں کے بوئے تھے آپ پوری قوم کاٹ رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک ادارے نے خود احتسابی کی اور دوسروں کے لیے مثال قائم کی، امید ہے انصاف فراہم کرنے والا ادارہ بھی اس عمل سے گزرے گا، سہولت کاری کے ثبوت مل چکے ہیں ایک بندے کو بچانے کے لیے پاکستان کی تباہی کی جا رہی ہے

انہوں نے کہا کہ جن فیصلوں سے پاکستان کے حالات خراب ہوتے ہیں ایسے فیصلوں پر تنقید کرنا لازم ہے، ایک شخص کو نیچا دکھانے کے لیے جو فیصلے کئے گئے وہ بھی احتساب کے عمل سے گزرے گا، ہم شروع دن سے کہہ رہے تھے کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو آج ثابت ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کانٹے بوئے تھے سابق لوگوں نے جو آج پوری پاکستانی قوم کاٹ رہی ہے، ایک شخص کو سہولت دینے کے لیے ایسا قدم اٹھایا، ہم نے بار بار کہا کہ سہولت کاروں کو روکا نہ گیا تو پاکستان نقصان اٹھائے گا، کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں پاکستان کا قانون جائے بھاڑ میں انہوں نے صرف ایک شخص کو بچانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اب پاکستان سے صرف ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے، اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کا چلنا مشکل ہو رہا ہے، مسلم لیگ ن ایک لمحہ انتخابات آگے نہیں چاہتی۔

Source
PDM ko latkao
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Agar sahih say investigation karwa dee tu PMLn kay ghaddar aur generals sub say phelay latkaay jaain gay.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ساتھ میں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو بھی اور لگے ہاتھوں آئین شکنوں کو بھی
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
2504406-javedlatifpmln-1687938965-121-640x480.jpg

لاہور: وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی لانچ کرنے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اگر ایک ادارہ خود احتسابی اپنے سے شروع کرتا ہے تو یہ اچھا پیغام ہے، تمام اداروں کو خود احتسابی کے عمل سے گزرنا چاہیے، انصاف فراہم کرنے والا ادارے بھی خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا۔

انہوں نے زور دیا کہ حاضر سروس کے ساتھ ساتھ اس پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کو گرفتار کر کے سزا نہ ملی تو نو مئی جیسا واقعہ دوبارہ ہو سکتا ہے، اگر حاضر سروس لوگوں کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے تو سابق لوگوں کا بھی ہونا چاہیے، ہمارا ہدف صرف ان لوگوں کو سزا دینا نہیں تھا، ہمارا ہدف وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان میں بدامنی اور معاشی بدحالی آئی۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ جو جو نو مئی میں ملوث ہیں ان کو چوک چوراہوں میں لٹکایا جائے، نو اور دس مئی کے ماسٹر مائنڈ کو کوئی رعایت ملے گی تو قوم اسے برداشت نہیں کرے گی۔

جاوید لطیف نے کہا کہ سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ کو وہ جتنا بھی طاقتور ہو اسے سزا ملنی چاہیے، جو لوگ آئین سے ماورا قدم اٹھاتے ہیں ان پر تنقید کرنا اور ان کا احتساب کرنا لازم ہے، جو کانٹے سابق لوگوں کے بوئے تھے آپ پوری قوم کاٹ رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک ادارے نے خود احتسابی کی اور دوسروں کے لیے مثال قائم کی، امید ہے انصاف فراہم کرنے والا ادارہ بھی اس عمل سے گزرے گا، سہولت کاری کے ثبوت مل چکے ہیں ایک بندے کو بچانے کے لیے پاکستان کی تباہی کی جا رہی ہے

انہوں نے کہا کہ جن فیصلوں سے پاکستان کے حالات خراب ہوتے ہیں ایسے فیصلوں پر تنقید کرنا لازم ہے، ایک شخص کو نیچا دکھانے کے لیے جو فیصلے کئے گئے وہ بھی احتساب کے عمل سے گزرے گا، ہم شروع دن سے کہہ رہے تھے کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو آج ثابت ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کانٹے بوئے تھے سابق لوگوں نے جو آج پوری پاکستانی قوم کاٹ رہی ہے، ایک شخص کو سہولت دینے کے لیے ایسا قدم اٹھایا، ہم نے بار بار کہا کہ سہولت کاروں کو روکا نہ گیا تو پاکستان نقصان اٹھائے گا، کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں پاکستان کا قانون جائے بھاڑ میں انہوں نے صرف ایک شخص کو بچانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اب پاکستان سے صرف ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے، اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کا چلنا مشکل ہو رہا ہے، مسلم لیگ ن ایک لمحہ انتخابات آگے نہیں چاہتی۔

Source
My question is HOW MANY WERE KILLED BY MOB on MAY 9?.... a bloody zero... is the answer.... And Jeda is asking Public hanging... public hanging for burning a tree? for burning a building? since when human life became less value... Most Ghunda near Nawaz.. including Nasir Butt are murderers, just like Rana Sanaa...
What a pathetic demand, just because you are licking boots , now you think , good chance to eliminate complete opposition.
 
Human life has no value unless until it's the bloodline.