جو بھارت سےجیت پر فوج کوبُرابھلاکہتا ہے،ایسے شخص کوکیا کہیں گے،انصار عباسی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
61d1189e9884c.jpg

پاکستان کی بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں زبردست کامیابی پر اگر کوئی پاکستانی چڑتا ہے یا اس جیت کو ڈرامہ یا فکس میچ گردانتے ہوئے پاکستان کی کامیابی پر خوشی منانے والوں سے گالم گلوچ کرتا ہے، دنیا ساری پاکستان کی تعریف کر رہی لیکن وہ اس ضد پر اڑا ہے کہ سب جھوٹ ہے، اپنی فوج کو اس موقع پر سلام پیش کرنے کی بجائے بُرا بھلا کہتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر آپ نے اس عید کے موقع پر اپنے علاقہ کی صفائی ستھرائی کو سراہا اور آپ کا تعلق پنجاب کے کسی علاقہ سے ہے تو اس پر اگر کوئی سیخ پا ہوتا ہے اور گالم گلوچ پر اُتر آتا ہے تو اُس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اگر کوئی شخص اپنے جھوٹ کو پھیلانے کیلئے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے ساتھ ساتھ اُن کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے لیکن وہ اپنے آپ کو حق اور سچ کا علمبردار سمجھتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر کوئی فرد نفرت میں اس حد تک آگے نکل چکا ہے کہ نہ اختلاف رائے کو برداشت کرتا ہے اور نہ ہی اپنی کسی خرابی یا خامی کو تسلیم کرتا ہے تو ایسے فرد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اپنا ہو یا پرایا، اگر وہ میری بات نہیں مانتا تو اُس کو بدنام کرو، اُس کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈاکرو، اُس کی تضحیک کرو، ایسے رویہ کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟اگر نشانے پر خاتون ہے تو اُس کی عزت اچھالنے، اُس کی کردار کشی کرنے اور بہتان لگانے میں اگر کوئی ہچکچاہت نہیں بلکہ ایک معمول بن چکا تو ایسا کرنے والے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟کسی معاشرے میں ایسا رویہ رکھنا والا فرد اکیلا ہے یا اس جیسوں کی تعداد زیادہ ہے کیا اس سے فرق پڑتا ہے؟ اگر تعداد زیادہ ہے تو کیا ایسے رویہ، ایسی گندگی اور اس غلاظت کو درست قرار دیا جا سکتا ہے؟

یہ وہ سوال ہیں جن پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے۔ اپنے سیاسی اختلافات یا کسی سیاسی شخصیت سے اپنی محبت یا اُس سے اپنی نفرت میں اس قدر آگے نہیں نکلنا چاہئے کہ ایسے فرد سے بات کرنا ہی ممکن نہ رہے۔ جو گالیاں دیتے ہیں، جو جھوٹ پھیلاتے ہیں، بہتان تراشی کرتے ہیں، دوسروں کی کردار کشی کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں، کسی فرد سے اپنی محبت یا نفرت میں اس حد تک آگے نکل جاتے ہیں کہ صحیح اور غلط کی تمیز بھول جاتے ہیں ایسے لوگوں میں اپنے آپ کو مت شامل کریں۔

اختلاف رکھیں، اپنے سیاسی نظریہ پر قائم رہیں لیکن اخلاقیات کی حدوں کو مت پھلانگیں۔ ایک ایسی نفرت میں اپنا سکون اور اپنی خوشی مت تلاش کریں جو دراصل میں آپ ہی کے بگاڑ اور تکلیف کا ذریعہ بن رہی ہے۔ اپنے درمیان ہی اپنی ہی سیاسی سوچ سے اتفاق رکھنے والے ایسے افراد کو دیکھیں اور اُن سے سبق حاصل کریں جو اپنے نظریہ پر قائم ہیں لیکن نہ اپنی زبان گندی کرتے ہیں، نہ بداخلاقی پر اترتے ہیں۔ وہ اپنے حق کیلئے اور اپنی سوچ کے مطابق مباحثہ پر یقین رکھتے ہیں اور اختلاف رائے کو دشمنی میں نہیں بدلتے۔

Source
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
اپنے منہ میاں مٹھو بنتے رہو بس

ماسوائے پاک ایئر فورس کے پہلے آدھے گھنٹے میں دشمن کے چند جہاز مار گرانے کے، اکثر بین الاقوامی میڈیا آؤٹ لیٹس اور اخبارات کی رپورٹس کے مطابق پاکستان پر قابض فوج کو اپنے پرانے ریکارڈ کے مطابق ہر جگہ پھینٹی ہی لگی ہے

پتہ نہیں پاکستانی لفافے ایسے افسانے کہاں سے نکال کر لے آتے ہیں؟؟؟
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
61d1189e9884c.jpg

پاکستان کی بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں زبردست کامیابی پر اگر کوئی پاکستانی چڑتا ہے یا اس جیت کو ڈرامہ یا فکس میچ گردانتے ہوئے پاکستان کی کامیابی پر خوشی منانے والوں سے گالم گلوچ کرتا ہے، دنیا ساری پاکستان کی تعریف کر رہی لیکن وہ اس ضد پر اڑا ہے کہ سب جھوٹ ہے، اپنی فوج کو اس موقع پر سلام پیش کرنے کی بجائے بُرا بھلا کہتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر آپ نے اس عید کے موقع پر اپنے علاقہ کی صفائی ستھرائی کو سراہا اور آپ کا تعلق پنجاب کے کسی علاقہ سے ہے تو اس پر اگر کوئی سیخ پا ہوتا ہے اور گالم گلوچ پر اُتر آتا ہے تو اُس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اگر کوئی شخص اپنے جھوٹ کو پھیلانے کیلئے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے ساتھ ساتھ اُن کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے لیکن وہ اپنے آپ کو حق اور سچ کا علمبردار سمجھتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر کوئی فرد نفرت میں اس حد تک آگے نکل چکا ہے کہ نہ اختلاف رائے کو برداشت کرتا ہے اور نہ ہی اپنی کسی خرابی یا خامی کو تسلیم کرتا ہے تو ایسے فرد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اپنا ہو یا پرایا، اگر وہ میری بات نہیں مانتا تو اُس کو بدنام کرو، اُس کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈاکرو، اُس کی تضحیک کرو، ایسے رویہ کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟اگر نشانے پر خاتون ہے تو اُس کی عزت اچھالنے، اُس کی کردار کشی کرنے اور بہتان لگانے میں اگر کوئی ہچکچاہت نہیں بلکہ ایک معمول بن چکا تو ایسا کرنے والے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟کسی معاشرے میں ایسا رویہ رکھنا والا فرد اکیلا ہے یا اس جیسوں کی تعداد زیادہ ہے کیا اس سے فرق پڑتا ہے؟ اگر تعداد زیادہ ہے تو کیا ایسے رویہ، ایسی گندگی اور اس غلاظت کو درست قرار دیا جا سکتا ہے؟

یہ وہ سوال ہیں جن پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے۔ اپنے سیاسی اختلافات یا کسی سیاسی شخصیت سے اپنی محبت یا اُس سے اپنی نفرت میں اس قدر آگے نہیں نکلنا چاہئے کہ ایسے فرد سے بات کرنا ہی ممکن نہ رہے۔ جو گالیاں دیتے ہیں، جو جھوٹ پھیلاتے ہیں، بہتان تراشی کرتے ہیں، دوسروں کی کردار کشی کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں، کسی فرد سے اپنی محبت یا نفرت میں اس حد تک آگے نکل جاتے ہیں کہ صحیح اور غلط کی تمیز بھول جاتے ہیں ایسے لوگوں میں اپنے آپ کو مت شامل کریں۔

اختلاف رکھیں، اپنے سیاسی نظریہ پر قائم رہیں لیکن اخلاقیات کی حدوں کو مت پھلانگیں۔ ایک ایسی نفرت میں اپنا سکون اور اپنی خوشی مت تلاش کریں جو دراصل میں آپ ہی کے بگاڑ اور تکلیف کا ذریعہ بن رہی ہے۔ اپنے درمیان ہی اپنی ہی سیاسی سوچ سے اتفاق رکھنے والے ایسے افراد کو دیکھیں اور اُن سے سبق حاصل کریں جو اپنے نظریہ پر قائم ہیں لیکن نہ اپنی زبان گندی کرتے ہیں، نہ بداخلاقی پر اترتے ہیں۔ وہ اپنے حق کیلئے اور اپنی سوچ کے مطابق مباحثہ پر یقین رکھتے ہیں اور اختلاف رائے کو دشمنی میں نہیں بدلتے۔

Source

Hajjaj bin Yusuf , sey bara field marshall hey kia. India , Spain , Africa kai ilaqay fatah hoye uskey tenure mai, Roz 10 siparay parta tha. Quran mai Ahrab dalwaye takey non arab us ko per sakay. Aaj sirf uska zulm sab ko yaad hai.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Brahamos were accurate and not one was shot down
Pakistani missiles were inaccurate and there performance was exactly as can be expected from sifarshies
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Airforce. it was bloody airforce which did all the job.... haraaami army just sat there and enjoyed....
All wars are fought by air force now a days and army involves later when there are boots on ground. It was everything in command of army chief and you are not giving any credit to army chief when it was his final call to go for full attack and a brigate was destryed. Dont forget that it were army involved when white flags were raised by Indians for ceasefire.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Brahamos were accurate and not one was shot down
Pakistani missiles were inaccurate and there performance was exactly as can be expected from sifarshies
India says that Pakistan shot down all Indian missles and Pakistan missle made a significant damage although Shaheen and other long range were not used yet. You are denying that Pakistan won the war when entire world including Indians accept that.
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
All wars are fought by air force now a days and army involves later when there are boots on ground. It was everything in command of army chief and you are not giving any credit to army chief when it was his final call to go for full attack and a brigate was destryed. Dont forget that it were army involved when white flags were raised by Indians for ceasefire.
what happened the very first day was a reflex action of the airforce when munira was sleeping...
later when field marshal realised then Aven Field marshal told him not to respond for 2 days while india had free run on Pakistan....
Than india got over confident and started targeting airfields then he asked his little piggies to fire some long range rockets and airforce took out the enemy Radars again....
 
Who told you Munira was sleeping? Is any army chief in the world expert in air war? Shutting down 6 Indian air crafts was not our reply as per ISPR, it was our defence. ISPR keep on saying that we will attack India very strongly and they did on right time. Muneer could only be involved 100% if Pakistan had decided boots on ground. Do you want boots on ground? Once boots on ground wars stays for years and it is full war not one battle. Pakistan won this war comprehensivly defeating India in each and every field. Do you disagree?
 
if shooting down 6 was not reply then why waited till India started bombing airfields??
IS PIAR will say any thing they are told to say... war is not over... they have stopped our water. what have we done??
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
if shooting down 6 was not reply then why waited till India started bombing airfields??
IS PIAR will say any thing they are told to say... war is not over... they have stopped our water. what have we done??
Was 3 days too many? ISPR kept on saying that shooting down 6 is our defence, we will reply with a strong attack. The way Pakistan replied I think they were preparing for a strong attack especially cyber attack which need some preperation I am sure. I think they have to rush the attack ahead of time when our air basis were attack otherwise attack would have been more deadly.

If you know technically Pakistan cannot do anything immediately as India is upstream. Pakistan is fighting it diplomatically strongly. Pakistan can bomb their Balgiar Dam or nearly built dams/canals but they will take time and new water infrastructure will take years to built. Another way is stoping India's water by China to excert presure on India. I am sure Pakistan will reply here strongly as they did in war.
 
we were thinking and preparing... shut-up mate... airforce had already pissed off AvenField marshal by destroying indian planes now is chaprasi field marshall was not interested at all...
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
61d1189e9884c.jpg

پاکستان کی بھارت کے خلاف حالیہ جنگ میں زبردست کامیابی پر اگر کوئی پاکستانی چڑتا ہے یا اس جیت کو ڈرامہ یا فکس میچ گردانتے ہوئے پاکستان کی کامیابی پر خوشی منانے والوں سے گالم گلوچ کرتا ہے، دنیا ساری پاکستان کی تعریف کر رہی لیکن وہ اس ضد پر اڑا ہے کہ سب جھوٹ ہے، اپنی فوج کو اس موقع پر سلام پیش کرنے کی بجائے بُرا بھلا کہتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر آپ نے اس عید کے موقع پر اپنے علاقہ کی صفائی ستھرائی کو سراہا اور آپ کا تعلق پنجاب کے کسی علاقہ سے ہے تو اس پر اگر کوئی سیخ پا ہوتا ہے اور گالم گلوچ پر اُتر آتا ہے تو اُس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اگر کوئی شخص اپنے جھوٹ کو پھیلانے کیلئے دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کے ساتھ ساتھ اُن کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے لیکن وہ اپنے آپ کو حق اور سچ کا علمبردار سمجھتا ہے تو ایسے شخص کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

اگر کوئی فرد نفرت میں اس حد تک آگے نکل چکا ہے کہ نہ اختلاف رائے کو برداشت کرتا ہے اور نہ ہی اپنی کسی خرابی یا خامی کو تسلیم کرتا ہے تو ایسے فرد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہو گی؟اپنا ہو یا پرایا، اگر وہ میری بات نہیں مانتا تو اُس کو بدنام کرو، اُس کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈاکرو، اُس کی تضحیک کرو، ایسے رویہ کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟اگر نشانے پر خاتون ہے تو اُس کی عزت اچھالنے، اُس کی کردار کشی کرنے اور بہتان لگانے میں اگر کوئی ہچکچاہت نہیں بلکہ ایک معمول بن چکا تو ایسا کرنے والے کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟کسی معاشرے میں ایسا رویہ رکھنا والا فرد اکیلا ہے یا اس جیسوں کی تعداد زیادہ ہے کیا اس سے فرق پڑتا ہے؟ اگر تعداد زیادہ ہے تو کیا ایسے رویہ، ایسی گندگی اور اس غلاظت کو درست قرار دیا جا سکتا ہے؟

یہ وہ سوال ہیں جن پر ہم سب کو غور کرنا چاہیے۔ اپنے سیاسی اختلافات یا کسی سیاسی شخصیت سے اپنی محبت یا اُس سے اپنی نفرت میں اس قدر آگے نہیں نکلنا چاہئے کہ ایسے فرد سے بات کرنا ہی ممکن نہ رہے۔ جو گالیاں دیتے ہیں، جو جھوٹ پھیلاتے ہیں، بہتان تراشی کرتے ہیں، دوسروں کی کردار کشی کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں، کسی فرد سے اپنی محبت یا نفرت میں اس حد تک آگے نکل جاتے ہیں کہ صحیح اور غلط کی تمیز بھول جاتے ہیں ایسے لوگوں میں اپنے آپ کو مت شامل کریں۔

اختلاف رکھیں، اپنے سیاسی نظریہ پر قائم رہیں لیکن اخلاقیات کی حدوں کو مت پھلانگیں۔ ایک ایسی نفرت میں اپنا سکون اور اپنی خوشی مت تلاش کریں جو دراصل میں آپ ہی کے بگاڑ اور تکلیف کا ذریعہ بن رہی ہے۔ اپنے درمیان ہی اپنی ہی سیاسی سوچ سے اتفاق رکھنے والے ایسے افراد کو دیکھیں اور اُن سے سبق حاصل کریں جو اپنے نظریہ پر قائم ہیں لیکن نہ اپنی زبان گندی کرتے ہیں، نہ بداخلاقی پر اترتے ہیں۔ وہ اپنے حق کیلئے اور اپنی سوچ کے مطابق مباحثہ پر یقین رکھتے ہیں اور اختلاف رائے کو دشمنی میں نہیں بدلتے۔

Source
Tis was a war of lies. There has been no transparency on what Pakistan lost.

And what would you call someone who rejoices after attacking it's own people?
 
Back
Top