پنڈی کی الجھن یہ ہے کہ بہت سے رضاکار ہیں مگر صرف دو جوتے پالش کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ چنانچہ ایک نہایت "منصفانہ" فارمولا بنایا گیا ہے کہ، بایاں جوتا پنڈی پپٹ پارٹی (PPP) کو ملا، دایاں جوتا پنڈی Minions لیگ (PML) کو۔ دونوں جماعتیں خوش رہتی ہیں، بس بیچاری ایم کیو ایم کنارے بیٹھ کر اداس ہے۔
نیاز مرتضیٰ
https://twitter.com/x/status/1940393708748148743
نیاز مرتضیٰ
https://twitter.com/x/status/1940393708748148743