جنگ اخبار صحافت کی نئی معراج پر،صحافیوں کا سخت ردعمل

akh1133h11.jpg

جنگ نیوز نے آج اپنے اخبار میں ہیڈلائن لگائی کہ بشریٰ بی بی کے سابقہ و موجودہ شوہر عدالت میں لڑپڑے

اخبار کا مزید کہنا تھا کہ لڑائی میں بشریٰ بی بی بھی کود پڑیں، سابق شوہر کو لعن طعن کرتی رہیں،خاور مانیکا نے کہا عمران نے میرا گھر تباہ کردیا۔

دوران جرح بشری بی بی کے وکیل مشتعل ہوگئے اور خاور مانیکا کو دھمکی دی کہ مکا مار دوں گا، عدالت سے باہر پھینکنے کی بھی دھمکی دی جس پر جج قدرت اللہ نے انتباہ کیا کہ سختی پر مجبور نہ کریں

اس ہیڈلائن پر احمد نورانی نے تبصرہ کیا کہ پاکستان میں صحافت کا معیار
https://twitter.com/x/status/1753264455884878001
حسنین رفیق نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے اخبار کی شہ سرخی دیکھ کر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رائج صحافت کے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1753281948129087943
رضوان غلزئی نے کہا کہ اخبارات اور ٹی وی چینلز عمران خان کا تو کچھ نہ بگاڑ سکے مگر اسکو گراتے گراتے خود بہت نیچے گِر گئے۔ اب لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں نہ اخبارات پڑھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی ہیڈلائنز اسی وقت ڈسکس ہوتی ہیں جس دن کوئی چوّل ماری ہو۔
https://twitter.com/x/status/1753281135306563594
سعید بلوچ کا کہنا تھا کہ جنگ اخبار صحافت کی نئی معراج پر پہنچ چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1753283400863990202
صحافی زبیرعلی خان نے اسے تھکڑصحافت قراردیا
https://twitter.com/x/status/1753275538188485053
 
Pakistan90210

MPA (400+ posts)
News papers are in the business of reporting News. They can not function and remain in existence without reporting News.

There were around 130 people in court yesterday who watched this almost 6 hours long shit show live between Imran-Bushra-Maneka with occassional participation by Aleema.

You should have kept your dick in pants if you can not face the heat!
FN4ZB56GCUFPU3YMZ3SBAJ2UDE.jpg
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Barking Nicki Minaj GIF by DNCE
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
بھکاری خان کے پجاری یوتھیو، اب ہر چیز دنیا میں تمہارے حساب سے نہیں چل سکتی۔ اس میں تمہیں اعتراض کس پر ہے،ایک پنکی جادوگرنی کا حاضر شوہر تھا اور دوسرا سابق،۔۔۔ سابق شوہر عدالت میں چیخ چیخ کر حاضر شوہر کو کہہ رہا تھا تم نے میرا گھر اجاڑ دیا تم ایک شیطان ہو اور سابق شوہر نے پنکی جادوگرنی پر بھی الزام لگایا کہ وہ شادی سے پہلے بھکاری خان کے ساتھ غٹرغوں کرتی تھی۔۔۔ شکر کرو جنگ نے یہ نہیں چھاپ دیا۔۔۔
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
بھکاری خان کے پجاری یوتھیو، اب ہر چیز دنیا میں تمہارے حساب سے نہیں چل سکتی۔ اس میں تمہیں اعتراض کس پر ہے،ایک پنکی جادوگرنی کا حاضر شوہر تھا اور دوسرا سابق،۔۔۔ سابق شوہر عدالت میں چیخ چیخ کر حاضر شوہر کو کہہ رہا تھا تم نے میرا گھر اجاڑ دیا تم ایک شیطان ہو اور حاضر شوہر نے پنکی جادوگرنی پر بھی الزام لگایا کہ وہ شادی سے پہلے بھکاری خان کے ساتھ غٹرغوں کرتی تھی۔۔۔ شکر کرو جنگ نے یہ نہیں چھاپ دیا۔۔۔
Dog Argue GIF by Paramount+
 
manj_pti

It's better to be bigger than a corrupt, fraud and lier Nawaz Sharif... chootiya patwaari mouthpiece
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
News papers are in the business of reporting News. They can not function and remain in existence without reporting News.

There were around 130 people in court yesterday who watched this almost 6 hours long shit show live between Imran-Bushra-Maneka with occassional participation by Aleema.

You should have kept your dick in pants if you can not face the heat!
FN4ZB56GCUFPU3YMZ3SBAJ2UDE.jpg
ISI’s Goebbels, other than the fact that neither Bushra Bibi nor Manika is a public office bearer or politically active. Your BS of a rationale is tantamount to suggesting that women of your household may also be free for grabs to be made a headline out of in the print media.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
بھکاری خان کے پجاری یوتھیو، اب ہر چیز دنیا میں تمہارے حساب سے نہیں چل سکتی۔ اس میں تمہیں اعتراض کس پر ہے،ایک پنکی جادوگرنی کا حاضر شوہر تھا اور دوسرا سابق،۔۔۔ سابق شوہر عدالت میں چیخ چیخ کر حاضر شوہر کو کہہ رہا تھا تم نے میرا گھر اجاڑ دیا تم ایک شیطان ہو اور سابق شوہر نے پنکی جادوگرنی پر بھی الزام لگایا کہ وہ شادی سے پہلے بھکاری خان کے ساتھ غٹرغوں کرتی تھی۔۔۔ شکر کرو جنگ نے یہ نہیں چھاپ دیا۔۔۔
لیکن وہ لاہ پا اور یبن کٹٹا تیری باجی مریم نے جو گیراج میں کیا ہے اسکی کیا بات ہے اور اسی میں تمہیں مستقبل کے لیڈر بھی مل گئے بھڑوے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
News papers are in the business of reporting News. They can not function and remain in existence without reporting News.

There were around 130 people in court yesterday who watched this almost 6 hours long shit show live between Imran-Bushra-Maneka with occassional participation by Aleema.

You should have kept your dick in pants if you can not face the heat!
FN4ZB56GCUFPU3YMZ3SBAJ2UDE.jpg
Your profile picture is giving another suggestion though!
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
بھکاری خان کے پجاری یوتھیو، اب ہر چیز دنیا میں تمہارے حساب سے نہیں چل سکتی۔ اس میں تمہیں اعتراض کس پر ہے،ایک پنکی جادوگرنی کا حاضر شوہر تھا اور دوسرا سابق،۔۔۔ سابق شوہر عدالت میں چیخ چیخ کر حاضر شوہر کو کہہ رہا تھا تم نے میرا گھر اجاڑ دیا تم ایک شیطان ہو اور سابق شوہر نے پنکی جادوگرنی پر بھی الزام لگایا کہ وہ شادی سے پہلے بھکاری خان کے ساتھ غٹرغوں کرتی تھی۔۔۔ شکر کرو جنگ نے یہ نہیں چھاپ دیا۔۔۔
پجاری تو وہ ہیں جو ووٹ پر جنت کے وعدے کر رہے ہیں
 
Back
Top