جنگی لحاظ سے، اسلحہ، سازوسامان کے لحاظ سے تو آپ ماشاء اللہ ٹھیک جارہے ہیں۔ لیکن اب ہمیں لوگوں کے دل و دماغ بھی جیتنے ہوں گے، جنگیں قوموں کے اعتماد سے لڑی جاتی ہیں۔ حقیقت ماننا ہو گی کہ فیصلہ سازوں اور عوام کے بیچ بہت زیادہ فاصلے ہیں۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1937248104668967396
https://twitter.com/x/status/1937248104668967396