جنگیں ہتھیار سے نہیں، قوم کے اعتماد سے جیتی جاتی ہیں — ندیم افضل چن

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
جنگی لحاظ سے، اسلحہ، سازوسامان کے لحاظ سے تو آپ ماشاء اللہ ٹھیک جارہے ہیں۔ لیکن اب ہمیں لوگوں کے دل و دماغ بھی جیتنے ہوں گے، جنگیں قوموں کے اعتماد سے لڑی جاتی ہیں۔ حقیقت ماننا ہو گی کہ فیصلہ سازوں اور عوام کے بیچ بہت زیادہ فاصلے ہیں۔ ندیم افضل چن

https://twitter.com/x/status/1937248104668967396
 

Back
Top